سی آئی اے کے مخبروں کو ٹھکانے لگایا !

سی آئی اے نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا بھر میں اس کے کئی مخبروںکو مارا جا رہا ہے انہیں پکڑا جا رہا ہے یا ان کے جاسوسوں کو کے لئے ایک خفیہ مورچہ بنایا جا رہا ہے ڈیلی میل کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے سبھی سی آئی اے اسٹیشنوں اور ٹھکانوں پر بھیجی گئی ہے جانکاری میں بتایا گیا کاو¿نٹر اینٹلی جنس سینٹر نے پچھلے کئی برسوں میں درجنوں معاملوں کا جائزہ لیا ہے ۔ نیو یارک ٹائمس کے مطابق مارے گئے مخبروں کی تصدیق شدہ تعداد دی ہے عام طور پر کلاسی فائیڈ جانکاری ایسے معاملوں میں شیئر نہیں کی جاتی ۔ سابق حکام نے یہ بھی بتایا کہ چین اور ایران نے ایجنسی کے کلاسی فائیڈ کمیونیکشن یا کیبل قوم کو توڑ دیا اور نیٹورک میں شامل مخبروں کو مار ڈالا میموں خراب ڈیڈ کرافٹ کے لئے جاسوسی کرتا ہے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو کم پرکھا جا تاہے سمجھا جا تاہے روس چین ایران اور پاکستان نے حالیہ برسوں میں مخبروں کو مارنے میںکافی کامیابی حاصل کی ہے کچھ معاملوں میں انہیں دہرے ایجنٹوں میں بدل دیا گیا ہے ایران اور چین میں کچھ خفیہ حکام کا خیال ہے کہ امریکہ نے ان مخالف ایجنسیوں کو جانکاری دے دی ہے جو مخبروں کو بے نقاب کرنے میں مدد کر سکتی ہیں امریکی حکام کو شبہ ہے کہ چین نے ملی جانکاری کو رو س سے شیئر کر دیا جس نے اس کا استعمال امریکی جاسوسوں کو بے نقاب کرنے اور مارنے کے لئے کیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے ان نتائج نے سی آئی اے کو چین میں انسانی جاسوسی کو مستقل طور پر بند کرنے اور دنیا بھر میں خفیہ دفاتر کے ساتھ کمیونیکشن کرنے کے طریقے کو دوبارہ سے جائزہ لینے کے لئے مجبور کر دیا ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟