اشاعتیں

Divorce لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اگر گھر نہیں چلا سکتے تو شادی کیوں کرتے ہو؟

تصویر
 Daily Pratap, India's Oldest Urdu Daily Published On 6 May 2012 انل نریندر یہ فیصلہ ممبئی ہائی کورٹ نے ایک کیس میں دیا ہے ممبئی ہائی کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ اگر بیوی کا خرچ نہیں اٹھا سکتے تو شادی ہی نہ کریں۔غور طلب ہے کہ 28فروری 2011کو فیملی کورٹ نے بھلاڈ نواسی 30سالہ دیپک کو اپنی بیوی دیپا (دونوں تبدیل شدہ نام)کو 6ہزار روپے فی ماہ گذارہ بھتہ دینے کا حکم دیا تھا۔ٹی وی سیریلوں میں اور ڈائریکٹر کے طور پر کام کرنے والے دیپک نے اسی فیصلوں کو ممبئی ہائی کورٹ میں چنوتی دی تھی۔دیپک کے وکیل نے جسٹس پی مجوم دار اور جسٹس انوپ مہتہ کی بنچ کو بدھوار کو شنوائی کے دوران مطلع کیا کہ2.76لاکھ روپے کا بقایا بھگتان ادا کرنے کے حکم کے بعد بھی چار سیریلوں میں کام کر رہے ہیں۔دیپک نے ان کے موکل کو پیسے نہیں دئیے۔ اس پر دیپک کے وکیل نے کہا کہ ان کا موکل صرف اسسٹنٹ آرٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ایک چینل بند ہونے اور ایک سیریل ختم ہونے کی وجہ سے ان پہلے کی طرح انکم نہیں ہو رہی۔اس پر عدالت نے کہا کہ شادی کے بعد شوہر یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ اب بیوی کی دیکھ بھال نہیں کر سکت...