اشاعتیں

Sunday TImes لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

موہالی سیمی فائنل فکس تھا: اخبار کاسنسنی خیز خلاصہ

تصویر
 Daily Pratap, India's Oldest Urdu Daily Published On 14 March 2012 انل نریندر کرکٹ میچ میں فکسنگ کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے۔ انگلینڈ کے مشہور اخبار ' دی سنڈے ٹائمس' نے انکشاف کیا ہے کہ 2011ء ورلڈ کپ موہالی میں کھیلا گیا بھارت ۔ پاک سے سیمی فائنل فکس تھا۔برطانوی اخبار نے دہلی کے ایک سٹوریہ سے بات چیت اور اپنی جانچ کی بنیاد پر دعوی کیا ہے۔ دی سنڈے ٹائمس بہت ہی مقبول اخبار ہے جس کے بھروسے پر کم ہی شبہ ہوتا ہے۔ ایسی سنسنی خیز رپورٹ وہ بغیر ٹھونس ثبوت اور جانچ کے نہیں شائع کرسکتا۔ضرور انہوں نے اپنے ثبوت اور ان کے بارے میں تصدیق کی ہوگی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے سٹے بازوں نے کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے کی پیشکش کی تھی۔ فکسنگ کے اس بھنور میں ایک بالی ووڈ اداکارہ کے شامل ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔ میچ پچھلے سال30 مارچ کو موہالی میں کھیلا گیا تھا اور اس میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرایا تھا۔ سٹے بازوں کا دعوی ہے کہ وہ انگلش کاؤنٹی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹیسٹ میچ آئی پی ایل اور جہاں تک بنگلہ دیش پریمئر لیگ تک کے مقابلے فکس کرتے ہیں۔ اخبار نے فکسنگ سے متعلق سبھی اطلاعات اور ثبوت آئی سی س...