اشاعتیں

اکتوبر 11, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بالی ووڈ کو بدنا م کرنے سے ٹی وی چینلوں کو روکو!

بالی ووڈ کو گندا میلا اور نشے کا اڈا بتانے والے کچھ نیوز چینلوں کے ساتھ دہلی ہائی کورٹ میں فلم سازوں نے ایک اپیل دائر کی ہے یہ چاربالی ووڈ کی چار انجمنوں اور 34بالی ووڈ پروڈیوسروں کی طرف سے اپیل میں کہا گیا ہے کہ بالی ووڈ کے خلاف غیر ذمہ دارنہ وتوہین آمیز خبریں دکھانے اور کئی مسئلوں پر فلمی دنیا سے وابستہ لوگوں کے خلاف میڈیا ٹرائل روکنے کی درخواست کی مانگ کی گئی ہے پیر کو ٹیلی ویژن نیوز چینل ریپبلک ٹی وی ،ٹائمس ناو¿ کے خلاف دہلی ہائی کور ٹ کا رخ کیا ۔ انہوں نے مختف اشو پر ٹی وی چینلوں پر ان کے انجمنوں کے ممبروں کا میڈیا ٹرائل روکا جائے ان فلم ہستیوں میں شاہ رخ خان ،سلمان خان ،عامر خان ،کرن جوہر ،اور روہت سیٹی جیسے سرکردہ جیسے فلم ستاروں کے پروڈیکشن ہاو¿س کے نام شامل ہیں ۔ اد اکار شوشانت سنگھ راجپوت کے خودکشی کے بعد سے ہندوستانی فلم صنعت کے کئی اداکار نشیلی چیزوں اور دیگر معاملوں میں ٹی وی نیوز میں نشانے پر لئے جارہے ہیں ۔ چاروفلم انڈیسٹری انجمنوں اور فلم سازوں کے ذریعے دائر مقدمے فلم انڈسٹری سے جڑے افراد کے راز کے حق میں مداخلت کرنے سے بھی انہیں روکے جانے کی درخواست کی گئی ہے ۔ ریپبل...

آپ کی بیٹی ہوتی تو کیایوںہی انتم سنسکار کردیتے!

ہاتھرس کے چندپا علاقے کے ایک گاو¿ں میں ایک بیٹی کے ساتھ ہوئی درندگی اور اس کے قتل کے معاملے میں الہٰ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو¿بینچ نے کہا کہ اے ڈی جے پرشانت کمار بد فعلی قانون میں ترمیم کے بارے میں جانتے ہیں پھر بھی انہوں نے سیمن ناملنے والی فورنسک رپورٹ کی بنیاد پر بد فعلی نا ہونے کا بیان دیا ہم نے ان سے یہ سوال اس لئے کیا تھا کیونکہ وہ قانون و نظم اور ڈی ایم نے جانچ سے سیدھے نا جڑے ہونے کے باوجود رپورٹ کے حوالے سے پبلک تبصرہ کیا تھا بنچ کا کہنا تھا اے ڈی جے قانون و نظام کے بارے میں بتایا تھا کہ ہاتھرس انتظامیہ نے مزید سیکورٹی فورس نہیں مانگی تھی اگر مانگ کرتے تو انہیںمہیا کرائی جاتی ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ ہاتھرس کے ایس پی کو معتل کردیا گیا اور ڈی ایم کو کیوں وہاں برقرار رکھا تھا؟ عدالت نے مزید نے کہ ہم ریاستی حکومت سے امید کرتے ہیں کہ وہ منصفانہ فیصلہ لیں گے ۔ عدالت میں موجود اپر چیف سیکریٹری ہوم اونیش اوستھی سے پوچھا کہ موجودہ حالات میں جب کی انتم سنسکار کے معاملے میں ڈی ایم کا ایک رول تھا ۔ ایسے میں کیا انہیں ہاتھرس میں ڈیوٹی پر لگائے رکھنا مناسب ہے؟ متاثرہ کے خاندان ، اپر چیف س...

بالی ووڈ کو بدنا م کرنے سے ٹی وی چینلوں کو روکو!

بالی ووڈ کو گندا میلا اور نشے کا اڈا بتانے والے کچھ نیوز چینلوں کے ساتھ دہلی ہائی کورٹ میں فلم سازوں نے ایک اپیل دائر کی ہے یہ چاربالی ووڈ کی چار انجمنوں اور 34بالی ووڈ پروڈیوسروں کی طرف سے اپیل میں کہا گیا ہے کہ بالی ووڈ کے خلاف غیر ذمہ دارنہ وتوہین آمیز خبریں دکھانے اور کئی مسئلوں پر فلمی دنیا سے وابستہ لوگوں کے خلاف میڈیا ٹرائل روکنے کی درخواست کی مانگ کی گئی ہے پیر کو ٹیلی ویژن نیوز چینل ریپبلک ٹی وی ،ٹائمس ناو¿ کے خلاف دہلی ہائی کور ٹ کا رخ کیا ۔ انہوں نے مختف اشو پر ٹی وی چینلوں پر ان کے انجمنوں کے ممبروں کا میڈیا ٹرائل روکا جائے ان فلم ہستیوں میں شاہ رخ خان ،سلمان خان ،عامر خان ،کرن جوہر ،اور روہت سیٹی جیسے سرکردہ جیسے فلم ستاروں کے پروڈیکشن ہاو¿س کے نام شامل ہیں ۔ اد اکار شوشانت سنگھ راجپوت کے خودکشی کے بعد سے ہندوستانی فلم صنعت کے کئی اداکار نشیلی چیزوں اور دیگر معاملوں میں ٹی وی نیوز میں نشانے پر لئے جارہے ہیں ۔ چاروفلم انڈیسٹری انجمنوں اور فلم سازوں کے ذریعے دائر مقدمے فلم انڈسٹری سے جڑے افراد کے راز کے حق میں مداخلت کرنے سے بھی انہیں روکے جانے کی درخواست کی گئی ہے ۔ ریپبل...

آپ کی بیٹی ہوتی تو کیایوںہی انتم سنسکار کردیتے!

ہاتھرس کے چندپا علاقے کے ایک گاو¿ں میں ایک بیٹی کے ساتھ ہوئی درندگی اور اس کے قتل کے معاملے میں الہٰ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو¿بینچ نے کہا کہ اے ڈی جے پرشانت کمار بد فعلی قانون میں ترمیم کے بارے میں جانتے ہیں پھر بھی انہوں نے سیمن ناملنے والی فورنسک رپورٹ کی بنیاد پر بد فعلی نا ہونے کا بیان دیا ہم نے ان سے یہ سوال اس لئے کیا تھا کیونکہ وہ قانون و نظم اور ڈی ایم نے جانچ سے سیدھے نا جڑے ہونے کے باوجود رپورٹ کے حوالے سے پبلک تبصرہ کیا تھا بنچ کا کہنا تھا اے ڈی جے قانون و نظام کے بارے میں بتایا تھا کہ ہاتھرس انتظامیہ نے مزید سیکورٹی فورس نہیں مانگی تھی اگر مانگ کرتے تو انہیںمہیا کرائی جاتی ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ ہاتھرس کے ایس پی کو معتل کردیا گیا اور ڈی ایم کو کیوں وہاں برقرار رکھا تھا؟ عدالت نے مزید نے کہ ہم ریاستی حکومت سے امید کرتے ہیں کہ وہ منصفانہ فیصلہ لیں گے ۔ عدالت میں موجود اپر چیف سیکریٹری ہوم اونیش اوستھی سے پوچھا کہ موجودہ حالات میں جب کی انتم سنسکار کے معاملے میں ڈی ایم کا ایک رول تھا ۔ ایسے میں کیا انہیں ہاتھرس میں ڈیوٹی پر لگائے رکھنا مناسب ہے؟ متاثرہ کے خاندان ، اپر چیف س...

کورونا وائرس بھی پریشان ،جنہیں نہیں ہوا وہ بھی تناو ¿ میں!

کووڈ وائرس اور بغیر کووڈ انفیکشن دونوں طرح کے لوگوں میں ذہنی تناو¿ بڑھتا جارہا ہے ۔جن کو کووڈ ہو گیا ہے وہ بھی فکر مند ہیں اور جنہیں نہیں ہوا وہ بھی اب تک تعجب کی بات یہ ہے کہ انفیکشن ہونے کے بعدتناو¿ میں جارہے ہیں تو دوسرے بغیر انفیکشن کے صرف یہ سوچ کر اس بیماری میں سن کر سوچ کر پریشان ہو جاتے ہیں ان کی زندگی ذہنی کشیدگی میں مبتلا ہو جاتی ہے ایسے کئی معاملے سائکیٹرک اور سائیکولوجسٹ کے سامنے تیزی سے آرہے ہیں کورونا سے متاثر لوگوں میں ذہنی نوعیت پوری طرح سے متاثر ہو رہی ہے کورونا پازیٹو رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ میریض ڈپریشن میں جارہے ہیں ایمس کے ڈاکٹروں کے ذریعے کی گئی ایک اسٹڈی میں کورونا سے متاثر 21فیصدی مریض ڈپریشن میں پائے گئے وہیں 22.8فیصدی مریض کشیدگی میں ہیں ایمس کے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ذہنی دباو¿ اور ڈپریشن میں گئے مریضوں کا علاج چیلنج بنا دیتا ہے ۔ایمس کے ڈاکٹروں نے 461مریضوں پر یہ اسٹڈی کی ہے جنہیں کورونا ہونے پر علاج کے لئے اسپتال میں بھرتی کیاگیا تھا ۔ایمس کے ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ گھر میں آئی سیولیشن میں رہ رہے مریضوں کو ذہنی پریشانی ہونے پرعلاج زیادہ مشکل ہوتاہے کیوں...

اظہارِ رائے کی آزادی کا بیجا استعمال!

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی حالیہ دنوں میں سب سے زیادہ بیجا استمال ہونے والا حق مان لیا گیاہے ۔بڑی عدالت نے یہ سخت تبصرہ جمعرات کو تبلیغی جماعت سے وابسطہ ایک عرضی پر سماعت کے دوران کیا دہلی کے نظام الدین میں واقع مرکز میں کورونا پابندی کی خلاف ورزی کر منعقد تبلیغی جماعت کے اجتماع کی میڈیا رپورٹنگ کے متعلق معاملہ میں یہ ریمارکس کسے ایک سینئر افسر کے ذریعے عدالت میں جواب داخل کرنے کے لئے سپریم کورٹ نے مرکزی سرکار کی بھی کھینچائی کی ہے اور اس کے جواب کوانتہائی جارحانہ اور بے شرمی سے بھرا قرار دیا ۔چیف جسٹس شرد اروند بووڑے جسٹس اے ایس بوپنہ و جسٹس بی سبرا منیم کی سربراہی والی بنچ نے کہا عدالت سب سے زیادہ بیجا استعمال اظہار رائے آزادی کا ہو رہا ہے ۔مرکز نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے جلسہ کو لیکر نفرت پھیلانے کے لئے میڈیا کے خلاف کاروائی کئے جانے سے متعلق داخل عرضیوں پر عدالت نے یہ رائے زنی کی واضح ہو اس سال مارچ میں تبلیغی جلسہ کو لیکر خاصہ تنازعہ کھڑا ہواتھا اور اسے کورونا وائرس پھیلانے کا قصوروار ٹھہرایا گیا تھا اس وجہ سے دیش کے مختلف حصوں سے آئے تبلیغی جلسہ میں شامل ہوئے...

کورونا مریضوں کی سیوا میں جان کی بازی لگا دی !

کورونا یودھا محمد عارف (55سالہ )آخری دم تک کورونا مریضوں کی سیوا میں لگے رہے طبیعت خراب ہونے کے ایک دن پہلے وہ اسپتا ل میں مریضوں کی لاشیں لیکر آئے تھے اس کے اگلے دن ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہندوراو¿اسپتال میں بھرتی کرایا گیا لیکن اگلے ہی دن سنیچر کو ان کی موت ہوگئی کورونا مریضوں کی خدمت کے خاطر اپنے گھر بھی نہیں جاتے تھے ۔گھر پر آئے تو باہر سے ہی گھر والوں کی خیریت جان کر ہی ڈیوٹی پر چلے جاتے تھے عارف کی موت سے ان کی بیگم سلطانہ بیگم کا شوہر کی موت پر رو رو کر برا حال ہے عارف پچھلی تین دھائی سے شہید بھگت سنگھ سیوا دل میں بطور ڈرائیور لگے تھے وہ خاندان میں ایکلوتے کمانے والے فرد تھے ان کا پریوار ویلکم لوہا منڈی میں کرائے پر رہتاہے اس کا کرایہ 9ہزار روپئے بتایا جاتا ہے عارف صاحب کے بڑے بیٹے عاصف نے بتایا کورونا وبا سے پہلے ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر آجاتے تھے لیکن کورونا وباءکے دوران وہ کورونا لاشوں کو شمشان گھاٹ یا قبرستان پہونچانے میں لگے رہتے تھے اور مصروفیت کے سبب گھر بھی کئی کئی دن نہیں جاپاتے تھے اپنی موت سے کچھ دن پہلے وہ ہندوراو¿ اسپتال سے کورونا سے ہوئی مریض موت کی لاش ل...

ہندوراو ¿اسپتال !کارپوریشن اور دہلی سرکار کی لڑائی میں پستے ڈاکٹر و مریض!

ہندو راو¿ اسپتا ل انتظامیہ کی کوتاہی سرخیوں میں ہے لیکن اس کورونا دور میں ڈاکٹروں (کورونا یودھاو¿ں )کو چار مہینے سے تنخاہ نہیں مل سکی ہے اور اسپتال میں جہاں سیکورٹی سازوسامان جیسے ماسک ،سینیٹائزر اور پی پی سوٹ کی کافی قلت ہے ۔ جس وجہ سے بڑی تعداد میں اسپتال کے عملہ کے لوگ استعفہ دینے کے فراق میں ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کورونا دور میں اب تک 56سے زیادہ اور نرسنگ اسٹاف و دیگر کرمچاری کورونا کی گرفت میں آچکے ہیں اسپتال کے سینئر آفسر نے بتایا کہ در اصل ہندو راو¿ اسپتال میں 70فیصد ملازم ٹھیکے پر ہیں ان میں ڈاکٹر بھی شامل ہیں اب کورونا کے دور میں یہ لوگ نوکری چھوڑ رہے ہیں ۔ نارتھ دہلی کارپوریشن کے اس اسپتال میں اتوار کو ریزیڈینٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے ایمرجنسی خدمات ٹپ پڑی ہے ہمیں سمجھ میں نہیں آتا اور نارتھ ایم سی ڈی کی لڑائی میں سب سے بڑے اسپتال کے عملے کو تنخاہ نہ ملنے کی وجہ سے ڈاکٹروں میں ناراضگی ہے اور وہ ہڑ تال پر ہیں اس درمیان دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے ایم سی ڈی کے کستورباگاندھی اور ہندو راو¿ اسپتالوں کے ڈاکٹروں کی ہڑتال کی دھمکی کو دیکھتے ہوئے دہلی سرکار کے اسپتالوں میں منتق...

ہاتھرس اور بین الاقوامی سازش ؟

حالانکہ اس نہ تو پختہ ثبوت ملے ہیں اور نہ ہی سرکاری طور پر اس کی تصدیق ہوئی ہے پولس جس تنظیم پی ایف آئی پر تشدد بھڑکانے اور شہریت ترمیم کے خلاف پچھلے دسمبر میں مظاہروں کےلئے بھی اس کو ذمہ دار کیا گیا تھا اور اس دوران 100لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سیاسی ماہرین کہتے ہیں ہاتھرس میں جو کچھ ہوا ہے وہ انتظامیہ کی ناکامی اور غیر سنجیدگی کا نتیجہ ہے سپریم کورٹ نے اس ناکامی پر پردہ ڈالنے کے بارے میں جو حقائق دیئے ہیں وہ بے سر پیر کے ہیں ۔ کیونکہ انتظامیہ کی ناکامی آخر کار سرکار کی ہی ناکامی مانی جاتی ہے اس لئے اس پر پردہ ڈالنے اور اب بین الاقوامی سازش بتانے کی تیاری ہے ۔اتر پردیش کے علاقے ہاتھرس میں دلت لڑکی کے ساتھ ہوئے مبینہ آبرو ریزی اور پھر قتل کے معاملے میں لڑکی کے رشتے دار جوڈیشیل جانچ کی مانگ پر اڑے ہیں وہیں یوپی پولس اس واردات کو اتنا طول دینے کے پیچھے بین الاقوامی سازش بتا رہی ہے۔ الزام ہے کی ریاست میں نسلی اور فرقہ وارانہ دنگے کرانے اور وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کو بد نام کرنے کے لئے بین الاقوامی سازش رچی گئی تھی ۔ہاتھرس کے معاملے میں ایک اور نئی ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں کچھ نا ...

ڈاکٹرہرش وردھن کاآیوروید کو فروغ دینا قابل خیر مقدم!

کورونا انفیکشن کے علاج کے لئے حکومت ہند کے وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے دیش کی قدیمی طریقہ علاج آیوروید کو تسلیم کرکے اس وبا سے نمٹنے کی سمت میں جو اہم ترین قدم اٹھایا ہے ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں انہوں نے اس کے لئے طور طریقوں سے متعلق جو گائڈ لائنس جاری کی ہین ان سے اب پورے دیش میں آیوروید سے کورونا کا علاج ممکن ہو سکے گا ۔جب سے کورونا انفیکشن شروع ہوا تبھی سے ایلو پیتھی کے طریقہ علاج پر انحصار بنا ہوا تھا مریض کو طے قواعد کے مطابق سرکاری وپرائیویٹ اسپتالوںمیں عالم تنہائی میں بھیجا جارہاتھا اس سے لوگوں کے من میں خوف بڑھ گیاتھا اور لوگ بدنامی سے بچنے کے لئے اپنی بیماری کو چھپانے لگے تھے مزے دار بات یہ بھی کہ سرکار ہومیو پیتھی کے طریقے کو بھی اس طرح کے طریقہ کو منظوری دے چکی ہے ۔آیوروید بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں زمانہ قدیم سے ناپ تولی ہوئی اور پرکھا ہوا علاج ہے دھن وتری سے لیکر چرک اور سمرت جیسی آیوروید کی جڑی بوٹیوں نے بنو انسان کے لئے ہر طرح سے اسے خوش آئین بنایا ہے امراض کے ازالہ کے لئے تعمیر تک یہ روایت آج بھی جاری ہے بھارت آج آیوروید میڈیکل کی شکل میں پھر سے زندہ ہو چکی ہے سب سے ب...

جھوٹی ٹی آر پی ریکٹ گھوٹالہ!

24گھنٹے سب کی خبریں دینے والے ٹی وی نیوز چینل کچھ دنوں سے خود ہی خبروں میں آگئے ہیں اس سے بڑی حیران کن خبر اور کیا ہوگی لیکن آج کل ایسا ہی زیادہ دیکھنے کو مل رہا ہے دراصل سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی سے متعلق خبروں کے ٹیلیویزن پر خبروں کے ٹیلی کاسٹ کو لیکر ممبئی پولیس نے بڑا چوکانے والا انکشاف کیا ہے اس کی کرائم برانچ نے ٹیلی ویزن ریٹنگ پوائنٹ (ٹی آر پی ) گھوٹالے کا انکشاف کیا ہے ۔اور اس میں ہیر پھیر کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کر چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے اس میں مراٹھی نیوز چینل فقط مراٹھی اور بوکس سنیما کے مالک کے ساتھ ہی ہنس کمپنی کے دو ملازم شامل ہیں ۔ممبئی پولیس کمشنر پرم ویر سنگھ نے کہا ریٹنگ کھیل میں دو مراٹھی چینلوں کے علاوہ ریپبلک ٹی وی بھی شامل ہے ریپبلک ٹی وی نے پیسہ دے کر اپنے ریٹنگ بڑھوائی حالانکہ ٹی وی چینل نے بیان جاری کرکے پولیس کمشنر کے الزمات کو مسترد کر دیا ہے چینل کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی نے کہا ان کا چینل ممبئی پولیس کمشنر کے خلاف مجرمانہ ہتک عز ت کا مقدمہ کرے گا ۔ٹی وی دنیا میں ٹیلی ویزن ریٹنگ سسٹم (پوائنٹ )کہتے ہیں ٹی آر پی سے یہ پتہ چلتا ہے کس چینل کاکونسا شو...

کیا چراغ والد کی وراثت سنبھال سکیںگے؟

سرکردہ دلت لیڈر رام ولاس پاسوان کی موت کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ سوال کھڑا ہوگیا ہے کیا ایل جے پی صدر چراغ پاسوان امکانی ہمدردی کے سہارے اپنے والد کی وراثت سنبھال پائیں گے حالانکہ پاسوان کی موت کے بعد جے ڈی یو اور بھاجپا کے لئے اب ایل جے پی پر سیدھی تنقید کرنا آسان نہیں ہوگی رام ولاس پاسوان دلتوں کے قابل احترام اور سب سے قد آور لیڈر رہے ہیں ۔ان کی موت سے ایل جے پی کے تئیں دلتوں میں ہمدردی ہونا فطری ہے حالانکہ اس کے بعد ان کے ایم پی صاحبزادے چراغ کے لئے چیلنج کا دور شروع ہونے والا ہے اور ان کا سیاسی مستقبل بہت حد تک اس چناو¿ کے نتیجہ پر منحصر کرے گی چناو¿ میں پارٹی کا بہتر پردرشن نا صرف چراغ کے سیاسی دبدبہ کو نئی اونچائیاں دے گا بلکہ پاسوان کی وراثت پر ان کے نام کی مہر لگ جائےگی ۔اس کے برعکس اگر پارٹی کی چناو¿ میں اچھی پرفارمنس نہیں رہی تو چراغ کے لئے مشکلوں کا دور شروع ہو جائےگا اور دہلی بھی دورہوتی جائے گی ۔چناو¿ میں بھاجپا کےساتھ جے ڈی یو کے خلاف حکمت عملی خود چراغ کی تھی جیسے سال2014میں ہوئے لوک سبھا چناو¿ میں چراغ کے ہی مشورے سے پاسوان این ڈی اے میں شامل ہوئے حالانکہ تب پارٹی ...

شوشل میڈیا میں جاری ہیں سازشیں!

شوشل میڈیا پر جاری طرح طرح کی افواہیں نا صرف کورونا وبا کا سنکٹ بڑھا رہی ہیں بلکہ دنگے بھی بڑھا رہی ہیں امریکہ و یوروپی ملکوں میں کیو اینان تحریک سے جڑے لوگ ایسی سازشوں کو انجام دے رہے ہیں اسطرح کی حرکتوں کے بعد فیس بک انسٹاگرام میں ان کے سبھی کھاتہ بند کر دئیے ہیں ٹوئیٹر پہلے ہی ان کھاتوں کو بند کرنے کا اعلان کر چکا ہے امریکی ایجنسیوں کے مطابق کئی جگہ ان لوگوں کی وجہ سے دنگے بھڑکے کورونا دور میں یہ سب سے بڑی مشکل بن کر سامنے آئے ہیں پچھلے سال امریکی خفیہ ایف بی آئی نے کہا تھا کہ منظم جرائم گروہ کے یہ ممبر ہیں ۔جو دہشت گردی کے خطرے کی وجہ بن سکتے ہیں ۔پارلیمنٹ کی جوڈیشیل کمیٹی کے این پی ٹرسٹ پینل نے لمبی جانچ کے بعد منگل کو 450صفحوں کی رپورٹ جاری کی ہے کمیٹی نے پایا ان کمپنیوں کے پاس بہت زیادہ طاقت ہے جس سے سرکار کو ان کی طاقت کا مناسب معائنہ اور قانونی کاروائی کرنی چاہیے ۔اب اس رپورٹ کو بنیاد بنا کر پارلیمنٹ میں ان کمپنیوں کے کاروبار پر یکطرفہ حق کی سازش کے خلاف قانون بنے گا ۔فیس بک ،ٹوئٹر ،گوگل کے سی ای او 28اکتوبر کو سینٹ کی تجارتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ (انل نریندر)

دہلی کے شہری اگلے دو تین مہینے چوکس رہیں !

کووڈ19-کو لیکر بنی ماہرین کی کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ سردی میں کورونا کے روزانہ پندرہ ہزار مریض سامنے آسکتے ہیں ۔ابھی تک دہلی میں 16ستمبر کو ایک دن میں 4473مریض سامنے آئے تھے ۔اس لئے سردیوں میں یہ تعداد چار گنا بڑھ جائے گی ۔ماہرین کی کمیٹی کے مطابق سردی کے مہینوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں اور تیہواروں میں بھی انفیکشن مریضوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے ڈاکٹر وی کے پرب کی رہنمائی والی کمیٹی نے کہا کہ دہلی کی سردیوں میں روزانہ پندرہ ہزار مریضوں کے سامنے آنے سے روکنے کے لئے احتیاطی قدم اٹھا لینے چاہیے اور باہر کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھ سکتی ہے کووڈ پینل نے دہلی سرکار کو صلاح دی ہے کہ وہ 20فیصد مریضوں کو بھرتی کے لئے انتظامات کے لئے تیار رہیں یہ رپورٹ دہلی آفت منجمنٹ اتھارٹی کو سونپ دی گئی ہے ۔تیہواروں کے سیزن میں پینل نے بڑی تقریب میں جانے سے منع کیا ہے ۔کیرل میں اونم اور مہاراشٹر میں گنیش چتھرتی کے چلتے وبا سنگین طور پر بڑھی ہے دہلی میں ایسا نہیں ہوناچاہیے معاملے کم کرنے میں ہم نے جو اچھی رپورٹ حاصل کی ہے وہ ان سب تیوہاروں اور بازار محلوں میں بھڑ جمع ہونے سے بیکار ہو جائے گی ۔پی...

ریا نشیلی چیزوں کی اسمگلر نہیں:کورٹ

ایکٹر سوشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملے میں ڈرگس اینگل سے چل رہی جانچ میں گرفتار اداکارہ ریا چکرورتی کو 28دن بعد آخر کار بومبے ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ۔عدالت میں ریاچکرورتی کی ضمانٹ کا مخالفت کررہی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کو سخت پیغام دینے سمیت دیگر دلیلوں کی دھجیاں اڑتی نظر آئی اورر یا کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل کی دلیل کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے سماعت کو سخت سندیش دینے کے لئے عدالت نے کہا کہ قانون کے سامنے سب برابر ہیں اور ریا چکرورتی نشیلی چیزوں کی اسمگلر نہیں ہیں ۔ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل انل سنگھ کے ذریعے این بی سی نے کہا کہ سماج خاص کر لڑکوں کو سخت سندیش دینے کی ضرورت ہے تاکہ وہ نشیلی چیزوں کا استعمال نا کریں اس پر بنچ نے کہا کہ عدالت اس سے متفق نہیں ہے ۔چونکہ قانون سب کے لئے برابر ہے ہر معاملے کا فیصلہ اس کے خوبی اور قصور کی بنیاد پر ہوگا ۔ملزم کا درجہ چاہے جو بھی ہو کسی بھی ہستی یا راہے عمل کو عدالت میں مخصوص اختار نہیں ملتے ایم بی سی میں ریاکو نشیلی اشیاءانسداد قانون کی سخت دفع 27Aکے تحت گرفتار کرکے ملزم بنایا تھا یہ دفع نشیلی چیزوں کی اسمگلنگ کے لئے پیسہ اکھٹاکرنا اور پناہ دینے سے...