اشاعتیں

Gutkha لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کیا گٹکھا اب چند مہینوں کا مہمان ہے؟

تصویر
 Daily Pratap, India's Oldest Urdu Daily Published On 13 May 2012 انل نریندر گٹکھاکھانے والوں کے لئے اچھی خبر نہیں ہے۔ مدھیہ پردیش نے گٹکھے پر پابندی لگادی ہے۔ اب دیگر ریاستوں میں بھی مدھیہ پردیش کے نقشے قدم پر چلنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ان میں گٹکھے کا جنم داتا اترپردیش بھی شامل ہے۔ مرکزی وزارت صحت کا بھی اب یہ خیال ہے کہ وہ دن دور نہیں جب سبھی ریاستوں میں گٹکھے پر پابندی لگ جائے۔ ویسے مرکزی حکومت نے بہت پہلے ہی گٹکھے پر پابندی لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا تھا۔ اب لائسنس منسوخ کر اس پر پابندی لگانے کا کام ریاستی حکومتوں کا ہے۔ مدھیہ پردیش نے اس سمت میں پہل کرکے پورے دیش میں گٹکھے پر پابندی کا راستہ کھول دیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے ایک افسر نے مختلف ریاستوں سے مل رہی رپورٹوں کی بنیاد پر دعوی کیا ہے کہ گٹکھے کے اب گنتی کے چند مہینے ہی رہ گئے ہیں۔ تمباکو کنٹرول کے ڈائریکٹر عمل پشپ نے بتایا کہ مرکزی سرکار نے تو پہلے ہی گٹکھے پر پابندی کی نوٹی فکیشن جاری کردی ہے لیکن اسے لاگو تو ریاستی سرکاروں کو ہی کرنا ہے۔ مدھیہ پردیش گٹکھا پر پابندی کی وجہ سے دوسری ریاستوں پر یہ...