آتنکی خطروں کا خاتمہ نہپں ہوا ہے؟
تمام داغوں کے باوجود جموں کشمیر مےں آتنکی خطروں کا خاتمہ نہےں ہو رہا ہے پچھلے 3 دنو ں مےں تےسرا آتنکی حملہ کسمیر وادی مےں ۔جموں کشمیر کے بارہ مولا ضلع مےں منگل کے روز دہشت گردوں نے اےک پولس ملازم کو گولی مار کر حلاک کر دیا ۔کشمیر وادی مےں پچھلے 3 دنوں مےں ےہ اس طرح کی ےہ تےسری واردات ہے پیر کے روز دہشت گردوں نے گولی مارکر اتر پردوش نے آئے اےک مزدور کو مار ڈالا تھا جبکہ اتوار کو اےک دہشت گرد نے اےک پولس افسر کو نشانہ بناےا تھا ۔منگل وار کو ہوئے حملے کے بارے مےں افسرا نے بتاےا کہ ہیڈ کانسٹبل غلام محمد ڈار کو ان کے گھر کے باہر دہشت گردوں نے گولی مار دی ان کو قرےبی اسپتال لے جاےا گےا جہاں ان کی موت ہو گئی اتوار کو اےک پولس افسر کو گولی مارکر زخمی کیا گےا تھا ےہ واردات جنوبی کشمیر کے پلوامہ کے نوپورا علاقہ مےں ہوئی جب مزدور مکیش کمار سبزی خریدنے بازار جا رہا تھا حکام کا کہنا ہے ےہ مزدور بنائی کارکھانے مےں کام کرتا تھا گولی لگنے سے زخمی ہوئے مزدور کو استال مےں موت ہوئی حملوں مےں اضافہ دےکا جا رہا ہے ۔اس سال مئی مےں اننت ناگ مےں دہشت گردوں مےں اےک سرکس مےں کام کرنے والے شخص کو مار ڈالا تھا اے...