آتنکی حملے کو لیکر گرماتی سیاست !
جموں کشمیر میں مسلسل ہو رہے آتنکی حملوں کو لیکر اب سیاست تیز ہو گئی ہے نیشنل کانفرنس کے چیف فاروق عبداللہ نے بے لگام آتنکی حملے کی جانچ کی مانگ کی ہے ان کی حمایت میں این سی پی صدر شرد پوار بھی اتر آئے ہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر عبد اللہ نے کہا مجھے شبہ ہے کے آتنکی حملے جموں کشمیر میں سرکار کے کمزور کرنے کے لئے کئے جا رہے ہیں ۔بڈگام سمیت سبھی آتنکی حملوں کی جانچ ہونی چاہئے اگر وہ آتنکوادی پکڑے جاتے ہیں تو امیں پتہ چلے گا یہ کون کرا رہا ہے ۔انہیں مارا جانا چاہئے بلکہ زندہ پکڑا جانا چاہئے اور پوچھنا چاہئے ان کے پیچھے کون ہے ہمیں جانچ کرنی چاہئے کیاکوئی ایجنسی عمر عبداللہ کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے ؟جواب میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کے جموں کشمیر میں آتنکی حملے حفاظت میں کوتاہی کی وجہ سے نہیں حملوں کو کے بارے میں کہا کے ہندوستانی فوج دہشت گردوں سے جاں ازی نمٹ رہی ہے پہلے کے مقابلے میں واردات کم ہوئی ہیں سکورٹی فورس چوکس ہے اور جلد ہی آتنکی سرگرمیوں کو پوری طرح ختم کر دیا جائے گا اور آنے والے وقت میں جموں کشمیر میں وکاس پوری طرح وکاس ہوگا دراصل جموں کشمیر میں پر امن چناﺅ اور ی...