اشاعتیں

نومبر 5, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

باربار زلزلے کے جھٹکے !

ایک برس کے اندر نیپال میں آئے 5 زلزلوں سے راجدھانی کے لوگ بھی ڈرے ہوئے ہیں چوکہ ان کی رفتار زیادہ رہی ہے اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے این سی آر تک محسوس کئے گئے ان میں دو جھٹکے دہلی میں بھی محسوس ہوئے حالانکہ کسی جان مال کا نقصان نہیں ہوا نیشنل زلزلہ مرکز کے مطابق پیر کی شام 4:16 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اس کا مرکز سطح سے 10 کلو میٹر نیچے نیپال میں تھا اور اس کی رفتار 5.6 رختر اسکیل کی تھی اس میں نیپال میں کافی تباہی ہوئی اور 150 لوگ مرے اب تک 14 زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں یہ چھوٹے چھوٹے رہے لیکن پیر کو دہلی میں بھی 10 سیکنڈ تک چھٹکے آتے رہے نیپال کے لوگوں کے دل میں سال2015 میں آئے زلزلے کی یادیں تازہ ہو گئیں جب 9000 لوگ مارے گئے تھے اور کئی قصبے سدیو پرانے مندر اور دیگر تاریخی عمارتیں ملبے میں تبدیل ہو گئی تھی اور 10 لاکھ سے زیادہ مکان نیست نابود ہو گئے تھے۔(انل نرےندر)

ایٹم بم گرانے کی دھمکی

حماس سے جاری جنگ کے درمیان اسرائیل کے وزیر اومی چائی ایلی یاہو نے اتوار کو غزی پٹی پر نیوکلیائی حملے کا مشورہ دیا تھا اور اس کے بعد چو طرفہ نقطہ چینی کے بعد وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے انہیں برخاست کر دیا ایلی یاہو اسرائیل کی حکومت میں کٹر پنتھی اوٹ زمہ یہودی پارٹی کے ممبر ہیں ایک ریڈیو ملاقات میں یروشلم معاملے و وراثت وزیر ایلی یاہو نے کہا غزہ میں کوئی ایسا نہیں ہے جو لڑنہیں رہا ہے تو کیا وہاں نیوکلیائی بم گرانے کا کوئی متابادل ہو سکتا ہے یہ ایک راستا ہو سکتا ہے ان کے اس تبصرے سے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکمراءپارٹی کے نیتا بھی ناراض ہو گئے تھے اور انہیں سرکار سے برخاست کرنے کی مانگ ہونے لگی دیش کے وزیر دفعہ معوف غےلنٹ ایلی یاہو کے بیان کو بے بنیاد بتایا اور کہا ایسے لوگ اسرائیلی سیکیورٹی کے ذمہ دار نہیں ہیں اپوزیشن کے لیڈر لپڈ نے بھی ایلی یاہو کے بیان کو غیر ذمہ داران بتایا اور اس سے کنارا کر لیا غزہ کو انسانی مدد ملنے کے خلاف بھی آواز اٹھائی گئی شکر ہے ایلی یاہو کی تجویز کو سبھی فریقین نے مسترد نہیں کیا تو یقینی طور سے تیسری جنگ عظیم چھڑ جاتی۔(انل نرےندر)

عدالت کے فیصلے کو حکومت خارج نہیں کر سکتی!

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چور نے سنیچر کو کہا کہ آئین سازیہ عدالے کے فیصلے میں خامی کو دور کرنے کے لئے نیا قانون نافذ کر سکتی ہے لیکن اسے سیدھے طور پر خارج نہیں کر سکتی چیف جسٹس آف انڈیا نے راجدھانی میں ایک پروگرام میں کہا کہ جج صاحبان اس بات پر توجہ نہیں دیتے کہ جب وہ مقدموں کا فیصلہ کریں گے تو سماج کیا کہےگا حکومت کی منتخب برانچ و عدلیہ میں یہیں فرق ہے ان کا کہنا تھا کہ ججوں کو جنتا سیدھے طور پر نہیں چنتی یہ کوئی کمزوری نہیں بلکہ عدلیہ کی ایک طاقت ہے یہیں وجہ ہے کہ عدلیہ فیصلہ دیتے وقت انتظامیہ کی طرح جنتا کی ناراضگی کے تینںدیدھے طور پر جواب دے نہیں ہوتی بلکہ آئین کے تینں جواب دہہ ہوتی ہے جج آئینی اقدار کی تعمیل کرتے ہیں اس کی ایک حد ہے کہ عدالت کا فیصلہ آنے پر آئین سازیہ کیا کر سکی ہے اور کیا نہیں کر سکتی اگر کسی خاص اشو پر فیصلہ دیا جاتا ہے تو آئین سازیہ اس خامی کو دور کرنے کے لئے نیا قانون لا سکتی ہے ۔آئین سازیہ یہ نہیں کر سکتی ہمیں لگتا ہے کہ فیصلہ غلط ہے اور اس لئے ہم فیصلے کو خارج کرتے ہیں آئین سازیہ کسی بھی عدالے کے فیصلے کو سیدھے خارج نہیں کر سکتی انہوںنے یہ بھی کہا

جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا!

13 سال پہلے کی بات ہے وراٹ کوہلی ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں سچن تیندولکر ،وریندر سہواگ،یووراج سنگھ اور مہیندر سنگھ دھونی جیسے سرکردہ کھلاڑیوں کے درمیان آہستہ آہستہ اپنی پکڑ بنانے میں لگے ہوئے تھے اس وقت وراٹ کوہلی کی عمر محض 22 سال کی تھی ۔ٹیم انڈیا میں ایک سے بڑھ کر ایک چیمپین کھلاڑی تھے لیکن اس کے باوجود وراٹ کوہلی نے جس طرح سے اپنے کھیل کو نکھارہ اس سے یہ صاف تھا کہ آگے آنے والی دہائی میں ورلڈ کرکٹ پر راج کریں گے اور ایسا ہی ہوا ۔وراٹ کوہلی جب ٹیم انڈیا میں نئے نئے آئے تھے تو انہوں نے ٹوئیٹر (X ) پر لکھا تھا کہ اپنی ٹیم کے لئے وہ بہت سارے رن بنانا چاہتے ہیں ۔وراٹ نے یہ ٹوئٹ 16 مارچ 2010 کو دیا تھا لیکن جیسے ہی اتوار کو انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں 49 ویں سنچری پوری کی تبھی سے ان کا یہ پرانا میسج وائرل ہونے لگا ۔اتوار کو ایڈن گارڈن سے دو کلو میٹر دور سے ہی ہر طرف نیلے رنگ کی جرسی میں ہزاروں ہندوستانی پرستاروں کو ہجوم دکھائی دینے لگا تھا اور ہزاروں مداح وراٹ کے ماسک وراٹ کے نام والی جرسی پہن کر ایڈن گارڈن کی طریف امڈ رہے تھے اور نعرے لگا رہے تھے ۔وراٹ ،وراٹ ،وراٹ،شور بھی سنائی دیا ۔بنگالی مداح

اس خوفناک جنگ کی قیمت بچے اور عورتیں چکاتیں!

اقوام متحدہ اطفال کوشچر (یونیسیف یونائیٹڈ نیشن ریلیف اینڈ بکچرس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں خواتین اور بچے اور نوزائدہ بچے قبضے والے فلسطینی علاقے میں بڑھتی تباہی کا بوجھ سب سے زیادہ جھیل رہے ہیں ۔فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) اقوام متحدہ جنسی اور و اطفال ہیلتھ ایجنسی (یو این ایف ٹی اے ) اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق 3 نومبر تک فلسطینی وزارت صحت کے اعداد شمار کے مطابق غزہ پٹی میں 2326 خواتین اور 3760 بچے مارے جا چکے ہیں اور کل زخمیوں کی تعداد 68% ہے ۔جبکہ ہزاروں لوگ ابھی بھی زخمی ہیں ۔اندازہ ہے کہ اب تک غزہ پٹی میں اور مغربی کنارے میں 20 ہزار سے زیادہ لوگوں کے مرنے کا اندیشہ ہے ۔اس کا مطلب ہے ہر دن 420 بچے مارے جاتے ہیں یا زخمی ہوتے ہیں ان میں سے کچھ تو صرف کچھ مہینوں کے ہوتے ہیں ۔بمباری سے تباہ شدہ اور ہیلتھ خدمات بڑے پیمانے پر تباہ ہوگئی ہیں ۔پانی اور بجلی کی سپلائی میں گراوٹ کے ساتھ ساتھ کھانے اور دباو¿ں تک کی محدود پہونچ ہے ۔نو زائدہ یا حمل میں بچے سنگین طور پر دوچار ہیں ۔غزہ پٹی میں ایک اندازہ کے مطابق 50 ہزار حاملہ عورتیں جن میں سے 180 سے زیادہ روزا

زہریلے نشے کا کھیل !

کون ہے ےوٹیوبر ایلوش یادو یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی کے ونر ایلوش یادو سمیت 4 لوگوں پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے سماچار ایجنسی اے این آئی کے مطابق یہ ایک آئی آر رےو پارٹی میں سانپ کا زہر فراہم کرانے کے الزام میں درج کی گئی ہے ۔پولس کی چھاپہ ماری میں موقع سے 9 سانپ بھی ملے ہےں ایف آئی آر وائلڈلائف پروٹیکشن ایکٹ ،1972 کے تحت درج کرائی گئی ہے ایف آئی آر بی جے پی کی لیڈر مینکا گاندھی کی ایف اے آرگنائیزےشن کی شکایت پر درج ہوئی ہے ایف آئی آر میں مینکا گاندھی کی تنظیم کی طرف سے بتایا گیا ہمیں اطلاع ملی تھی کے ےوٹےوبر ایلوش یادو کے نام کا ایک ےوٹیوبر سنیک وینم (سانپ کا زہر)اور زندا سانپوں کے ساتھ نوئیڈا میں واقع فارم ہاﺅس میں اپنے گینگ کے دوسرے ممبر یوٹیوبر کے ساتھویڈیو شوک کر وا رہے ہیں اور ریو پارٹی کراتے ہیں اس پارٹی میں غیر ملکی لڑکیوں کو بلاکر ان کی خاتر تواضع میں نشیلی چیزوں کا استعمال ہوتا ہے ۔ایف آئی آر ہونے کے بعد ایلوش یادو نے خد پر لگے الزامات کو خارچ کر دیا اور کہا کہ وہ یوپی پولس کے ساتھ معاملے میں پورا تعاون دینے کو تیار ہےں ۔مینکا گاندھی نے ایک پرائیویٹ نیوز چینل سے بات کرتے ہوئ

انڈےا الائنس مےں پڑتی درارےں!

جب 26 اپوزےن پارٹےوں کا اتحاد انڈےا الائنس بنا تھا تو لوگوں کو ےہ لگا کی شاید یہ اتحاد 2024 کے لوک سبھا چناﺅ میں بی جے پی کو ٹکر دے ایک اتحاد کے تمام لیڈروں نے بھی لبے جوڑے دعوے کئے اور انہوںنے عوام کو یقین دیالا تھا کہ آپسی اختلافات دور کرکے ہم مرکز میں بھاجپا کا متبادل پیش کریں گے لیکن جو ہی اتحاد کا پہلا امتحان آیا انکے آپسی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے کہنے کو تو اتحاد کے لیڈر یہ کہ سکتے ہیں کہ ہمارا اتحاد لوک سبھا چناﺅ کے لئے ہے اسمبلی چناﺅ کے لئے نہیں لیکن اسمبلی چناﺅ میں بھی یہ نیتا ایک دوسرے کے لئے تھوڑی سی قربانی کرنے کو تیار نہیں ہوئے تو آگے چل کر ان سے کیا امید لگائی جا سکتی ہے؟اپوزیشن اتحاد انڈیا میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے یہ شروعات میں اس اتحاد میں خاص کردار نبھانے والے نتیش بابو نے پچھلے دنوں سی پی آئی کے ایک پروگرام میں جو رائزنی کی ہے وہ ان کی بیچینی ہی دکھاتی ہے ان کاکہنا تھا کہ کانگریس اس وقت 5 ریاستوں کے اسمبلی چناﺅ میں مصروف ہے اسے انڈیا الائنس کی کوئی فکر نہیں ہے ۔جس طرےقے سے مدھیہ پردیش میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی میں سیٹیوں کی تقسےم کو لیکر سر پھٹول ہو رہا