اشاعتیں

FBI لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

امریکہ کا القاعدہ کو دوہرا جھٹکا

تصویر
 Daily Pratap, India's Oldest Urdu Daily Published On 4th Octo ber 2011 انل نریندر امریکہ اور القاعدہ لشکر طیبہ کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ لشکر اور القاعدہ نے مل کر امریکہ کے ڈیفنس ہیڈ کوارٹر پینٹاگان کو اڑا نے کی سازش رچی تو ادھر یمن کی پہاڑیوں پر امریکہ نے ایک ہوائی حملہ کرکے القاعدہ کی یمن شاخ کو خطرناک آتنک وادی انور الاولاکی کو مار ڈالا۔ پہلے بات کرتے پنٹاگان پر حملے کی سازش کی۔ امریکہ کے محکمہ انصاف نے بتایا کہ ایک 26 سالہ امریکی شہری رضوان فردوس پر غیر ملکی دہشت گرد تنظیم خاص کر القاعدہ کو بیرونی ممالک میں امریکی فوجیوں پر حملے کرنے کیلئے دھماکوں سامان اور وسائل مہیا کرانے کی کوشش کا الزام لگایا گیا ہے۔ رضوان فردوس کو فرسنگم سے گرفتار کیا گیا۔ ایک حلف نامے کے مطابق 2011 جنوری کے آغاز میں تعاون کرنے والی گواہوں کی گواہی ریکارڈ کی گئی۔ بات چیت میں فردوس نے بتایا تھا کہ اس نے پنٹاگان پر چھوٹے بے پائلٹ جہازوں سے حملہ کرنے کی سازش تیار کی تھی۔ اس میں د ھماکو ہوتے ہیں اور جہاز کو جے پی سی سسٹم کے ذریعے چلایا جانا تھا۔ اپریل 2011ء میں فردوس نے اپنی س...

آئی ایس آئی سے 18 کروڑ لئے اور وہ ہی طے کرتی تھی ایجنڈا

تصویر
Daily Pratap, India's Oldest Urdu Daily Published On 30th July 2011 انل نریندر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایجنٹ غلام نبی فئی کو بدھ کے روز امریکی عدالت نے ایک لاکھ ڈالر یعنی 45 لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت دے دی ہے۔اسے نظر بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے پیرو ں میں ریڈیو بیڑیاں باندھ دی جائیں گی جس سے اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے۔ امریکی فیڈرل ایجنسی ایف بی آئی نے گذشتہ ہفتہ فئی کو آئی ایس آئی سے پیسہ لیکر غیر مناسب طریقے سے کشمیر پر امریکی پالیسی کو اثر انداز کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ الیگزینڈریا کی ضلع عدالت کے جسٹس رابرٹ جونس نے فئی کو ضمانت دینے اور ریڈیو ٹیک کے ساتھ نظربند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ہندوستان کے کشمیر میں پیدا فئی کو ورجینا کے فیئر فیکس میں واقع اپنے گھر میں اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ فئی اور ان کی چینی نژاد بیوی کو پاسپورٹ جمع کرانے کو کہا گیا ہے۔ فئی نے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگوں کو امریکہ سے ڈرنا نہیں چاہئے۔ اس نے ایک تحریری بیان میں کہا ’’کشمیر کے لوگوں کو یہ سوچ پر ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ عالمی طاقتیں خاص کر امریکہ ان...