حما س کی چال مےں بھنسے امریکہ - اسرائےل!
حماس کی ڈملومیٹک چالوں کے آگے امریکہ ،اسرائےل اور تمام مغربی دےش فےل ہوتے نظر آ رہے ہےں اتنے دنوں سے غزہ پٹی پر زمینی جنگ کے لئے پوری طرح الرٹ کھڑا ہے لیکن غزہ مےں گھسنے کی ہمت نہےں کر پا رہا ہے لاکھوں فوجی ٹےنک اور بکھتر بند گاڑےاں جہاز سبھی پوری طرح چوکس ہے لیکن وہ غزہ پر زمینی حملہ کرنے سے قطرا رہے ہےں حما س کی حکمت عملی سوچ بوچھ کے آگے ےہ سب فےل ہوتے نظر آ رہے ہےں اس دوران حماس نے نہ صرف ساری دنےا کے مسلمان کی ہمدردی حاصل کر لی ہے بلکہ امریکہ اور چےن کو بھی آمنے سامنے کھڑا کر دیا ہے اسرائےل کو حماس کے کے بےچ چل رہی جنگ دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ آہستہ آہستہ ورلڈ وار کی طرف بڑھ رہی ہے اب وقت کے ساتھ سارائےل حماس حزب اللہ جنگ اور زےادہ خطرناک ہوتی جا رہی ہے ،جس مےں آہستہ آہستہ دوسرے ملکوں کی بھی اےنٹری ہو رہی ہے امریکہ کا جنگی بےڑا اسرائےل کے قرےب سمندر مےں کھڑے ہوکر پہرا دے رہا ہے اس درمےان اب چےن نے بھی اپنے جنگی بےڑوں کو مڈل اےسٹ مےں بھےج دےا ہے میڈےا رپورٹ کے مطابق اسرائےل غزہ جنگ پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان چےن نے وستی مشرق مےں 6 جنگی بےڑے بھےجے ہےں غزہ پٹی پر اسرائےل اور حماس کے دہشت...