پاکستان تیار کر رہا ہے پرندہ بر گیڈ!

ہندوستانی سیکورٹی فورسیز کے ذریعے پاک دہشت گردوں کے صفائے سے پاکستان بوکھلا گیا ہے لہذا پاک خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے آپریشن پرندہ شروع کیا ہے اس کے لئے اس نے پرندہ کی دو بر گیڈ تیار کی ہیں یہ پرندہ ہیں ڈرون جنہیں پاک پی او کے سے لیکر انٹر نیشنل بارڈر پر تعینات کر نے کی تیاری کر رہا ہے ۔ وہ ڈرون کے ذریعے وادی میں ہتھیار بھیجنے اورحملوں کو انجام دینے کی تیار ی میں ہے اس نئے بر گیڈ کی تیاری میں چین اورترکی اس کی مدد کر رہے ہیں ۔ اٹیک ڈرون کی ایک بر گیڈ چین سے لینے اور دوسری اپنے قریبی دوست ترکی سے مل رہی ہے خفیہ ذرائع کے مطابق پاکستان بر گیڈ کو پی او کے میں تعینات کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے پاک جس ڈرون کا استعمال کر رہا ہے وہ نہ صرف ہتھیار بھیجنے میں اہل ہے بلکہ ان میں حملہ کرنے کی بھی صلاحیت ہے چین بھی امن بحالی کے نام پر وقت کے ساتھ ساتھ اپنی طاقت بڑھانے میں لگا ہوا ہے چین کہ سائے پر پاکستان نے حال میں چین سے ملے کچھ یو اے وی میزائل تیار کئے ہیں این یو اے وی میزائل میں لیزر لانگ کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ سیلف پروٹیکشن جیمر ہائی ریزولیشن کیمرے بنائے ہیں یہ نئے یو اے وی لگا کر اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور کئی میں تو ہتھیار کے ذریعے حملہ کیا جاسکتا ہے پاک نے ترکی کی ایک کمپنی سے سودا کیا ہے۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!