ابو ظہبی میں ڈرون حملہ!

متحدہ عر ب اما رات کی راجدھائی ابو ظہبی کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور اس کے قریب انڈسٹریئل علاقے میں پیر کے روز تین دھماکے ہوئے جس میں دو ہندوستانیوں سمیت تین افراد کی موت ہو گئی ۔ شبہ ہے کہ یہ حملے ڈرون کے ذریعے کئے گئے دھماکوں کے بعد آگ ایئر پورٹ کے قریب بھی دیکھی گئی ایران حمایتی حوثی باغیوں نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے ۔مقامی میڈیا کے مطابق ایئر پورٹ کے قریب یہ دھماکے ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی کے پیٹرول لے جا رہے ٹینکروں پر ہوئے ۔ حوثی فوجی ترجمان نے بتایا کہ اس کے گروپ نے یہ دھماکے کئے سوال یہ ہے کہ آخر حوثی باغی یمن نے نشانہ کیوں بنا یا ؟ دراصل یمن کے بڑے حصے پر حوثیوں نے قبضہ کیا ہوا ہے اور وہ بین الاقوامی سطح پر منظوری یافتہ سرکار کی بحالی کیلئے سعودی عر ب کی رہنمائی والی فوجی اتحاد حوثیوں سے لڑ رہا ہے ۔ یو اے ای نے حالیہ حملوں میں یمن میں ہوئے حوثی ٹھکانوں پر اپنی ہوائی حملے تیز کر دئے ہیں ۔حوثی باغیوں نے کہا تھا کہ وہ ان حملوں کا جواب دیں گے اور پیر کو ہوئے حملے اسی کاروائی کا حصہ مانا جا رہا ہے۔ حوثیوں کا عروج 1980میں ہوا تھا یمن میں حوثی لیڈر عبداللہ صالح کی حکومت تھی تب شیعاو¿ں کے کچلنے کی کاروائی سامنے آئی ایسے میں شیعوں میں سنی فرقے کے تانہ شاہ لیڈر کے خلاف غصہ بھڑک گیاتھا شیعہ فرقے سے یمن والے دوری بنا لی ۔اور حوثیوں بڑھتی طاقت سنی اکثریتی ملک سعودی عر ب یو اے ای میں گھبراہٹ ہونا فطری ہے۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!