یوکرین پر بڑا حملہ کرنے کے فراق میں روس!

یوکرین کے خلاف روسی سائبر آپریشنوں کی نگرانی کر نے والی امریکی خفیہ ایجنسیوں کا خیال ہے کہ روس کی سرگرمیوں سے لگ رہاہے کہ الگے 30دنوں کے اندر روس یوکرین پر زمینی حملہ کر سکتاہے ۔پینٹا گان کے میڈیا سیکریٹری جا ن کرکی نے بتایا کہ ان کے پاس ایسی اطلاع آئی جس سے یہ اشارے ملتے ہیں کہ روس پہلے سے ہی یوکرین پر ایک بڑے حملے کی تیاری کرنے کیلئے سرگرم طور سے کام کر رہاہے ۔ بتادیں کہ امریکہ کا یہ الزام دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی میٹنگ کے ایک ہفتے بعد آیا ہے روس نے یوکرین کے بارڈر پر 1.5لاکھ سے زیا دہ فوجی تعینا ت کردئے ہیں نیٹوں مر کزی کردار میں آیا گیا ہے اسی کے ساتھ نئی سرد جنگ کی آہٹ محسوس کی جا رہی ہے ۔اسی طرح کا حملہ روکنے کی کوشش کرنے اور ا س کی فوجی طاقت کو ختم کرنے کیلئے باقاعدہ طورپر اسے بدلنے یا یوکرین کو کوشش کرنے کیلئے بھی ہو سکتاہے ۔وائٹ ہاو¿س کے پریس سیکریٹری جیمس پاسکو نے بتایا کہ نائیڈن انتظامیہ فکر مند تھا کہ روس اس طرح حملے کرے گا۔ یہ ویسا ہی تھا جیسا ماسکو نے 2014میں یوکرین پر سبھی فورسیز کے خلاف حملے کرنے کی تیا ری کا الزام لگا کر حملہ کردیا تھا پاسکو کا کہنا ہے کہ امریکہ فکر مند ہے کہ روسی سرکار یوکرین میں ایک بڑے حملے کی تیا ری کر رہی ہے۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!