Translater
03 دسمبر 2021
سال بھر سے کو رونا سے جان گنوانے والوں کی لاشیں پڑی ہیں !
کر نا ٹک میں ایک دل دہلانے والی واردات سامنے آئی ہے جہاں کووڈ 19-سے پچھلے سال 7جولائی کو جان گنوانے والے دو لوگوں کی لاش پچھلے ایک وسال سے زیا دہ شہر کے ای ایس آئی سی اسپتال کے مر دہ گھر میں پڑ ی سڑ رہی ہیں ۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق 40برس کی ایک خاتون اور تقریبا 55سال کے ایک مر د کو جون 2020میں کورو نا وائر س کے علا ج کیلئے راجہ جی نگر اسپتال میں بھر تی کر یا گیا تھا ۔ اور کچھ دن بعد اگلے ہی مہینے ان کی موت ہو گئی تھی تب سے ان لو گوںکی لاشیں مر دہ گھر میں پڑ ی ہیں چوںکہ نا معلوم اسباب کی وجہ سے ان کا انتم سنسکار نہیںکیا گیا ۔ اس سلسلے میں بھار تیہ جنتا پارٹی کے ممبر اسمبلی ایس سوریش کمار نے کر ناٹک کے وزیر محنت اے شیو رام دیوبار کو خط لکھ کر معاملے کی جانچ کرانے اور اس غیر انسانی واردات کیلئے ذمہ دار لوگوں کو سز ا دینے کی درخوا ست کی ہے ۔ صحا فیو ں کے ساتھ شیئر کئے گئے خط کی کا پی میں ان دو لوگوں کی مو ت کا ذکر کیا ہے اور کہا کہ ان کی لاشیں ابھی بھی اسپتال کے مر دہ گھر میں سڑ رہی ہیں ۔بنگلورو میٹرو پولیٹن اور ای ایس آ ئی سی حکام کا رول سنگین ہے ۔ اس سلسلے میں آپ سے درخواست ہے کہ اس بے رحمانہ حر کت کیلئے ذمہ دار لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کریں تا کہ اسے واقعات آگے سے کہیں نہیں ہو نا چا ھئیں ۔
(انل نریندر )
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں