پاکستان کو نارکو ٹیریرزم کا سہا را!

پاکستان مسلسل نارکو ٹیریرزم کوبڑھا وا دینے میں لگا ہے ۔پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اپنی پالتوں آتنکی تنظیم کے ذریعے سے کبھی ڈرگس کے ذریعے سے تو کبھی دیگر ذرائع سے جموں کشمیر ،پنجاب میں ڈرگس کی کھیپ بھیج رہا ہے ۔ اور یہ کام سلیپر سیل کے ذریعے آتنکی تنظیموں اور اسمگلروں کے اڈے پر پہونچ جاتی ہے ۔ افغانستان سے پاکستان اور پھر جمو ں کشمیر کے راستے نا رکو ٹیریرزم کا نیٹ ورک دہلی و دیش کے دیگر علاقوں تک پھیلتا ہے۔ یہ بات پھر کشمیر سے آرہے سیب سے لدے ٹرک میں چھپا کر لائی جا رہی قریب 52کلو گرام ہروئن کے پکڑے جانے سے ایک بات پختہ ہو گئی ہے کہ یہ ہروئن وادی سے ہر یانہ نمبر پلیٹ ٹرک سے سیب کی بھری پیٹیوں کے درمیا ن ایک ایک کلو گرام کی پیکٹ میں چھپا کر لائی جا رہی تھی ۔ ضلع جموں پولیس کے کوٹھلی کے تحت ناکے پر اس ٹرک کو جانچ کیلئے روکا گیا ۔موقع دیکھ کر ٹرک ڈرائیور بھا گ گیا لیکن اس میں سوار ایک شخص بھر ت شا ہی باشند ہ کروپ چھیتر ہر یا نہ کو پکڑ لیا گیا ۔ ضبط کر دہ ہروئن کی قیمت کروڑوں رپے کی بتائی گئی ہے پولیس کا دعوی ہے کہ نشہ آور چیز وں کے اسمگلنگ سے حا صل پیسے استعمال جموں کشمیر میں دہشت گردی کو بڑھا وا دینے کیلئے جا نا تھا ۔ ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پر یس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کے ذریعے لگا تار ہروئن اور دیگر نشے کی اسمگلنگ کے ذریعے نار کو ٹیریرزم پھیلا ئی جارہی ہے ۔ کشمیر کے کپواڑا ، جموں کے راجوڑی ،پونچھ ،سانبھا میں فرار دہشت گر دشخص کی آتنکی تنظیم نشے کی کھیپ بھیج رہے ہیں ۔ کھبی ڈرون سے ہتھیا ر تو کبھی نشے کی اسمگلنگ کا ساما ن پاکستان بھیج رہا ہے۔ (انل نریندر )

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!