سرکاری اسپتال میں پیدا بنے ٹویٹر کے سی ای او!
ٹویٹر کے معاون بانی اور سی ای او جیک ڈورسی کے استعفیٰ کے بعد ہندوستانی نژاد پراگ اگروال کو ٹویٹر کا نیا سی ای او بنایا گیا ہے ۔ ورلڈ کی مشہور تکنیکی کمپنیوں میں سے ہندوستانی صلاحیت کی قیادت ثابت کر چکے مائیکرو سافٹ کے ستیہ نڈیلا اور گوگل کے سندر پچائی اور ایڈوبی کے شانت نوں نا رائن آئی بی ایم کے اروند کرشن کے ساتھ اب پراگ کا نام بھی جڑ گیا ہے آئی آئی ٹی ممبئی کے طالب علم رہے پراگ 2011میں ٹویٹر کیلئے کام رہے ہیں سی ای او بننے سے پہلے وہ بڑے نیٹورک کے افسر تھے 45سال کے ڈورسی نے ٹویٹر پر استعفیٰ سبھی سے شیئر کیا ہے انہوں نے لکھا ہے کہ عہدہ چھوڑنے کا یہ وقت سب سے مناسب ہے 16سال کمپنی کے معاون بانی اور سی ای او کی ذمہ داری نبھانے کے بعد میں نے ٹویٹر چھوڑنے کا فیصلہ لیا ہے مجھے لگتا ہے کہ کمپنی اب اپنے بانیوں میں سے آگے بڑھنے کے لئے تیار ہے نئے سی ای او پراگ پر بھروسہ جتاتے ہوئے ڈورسی نے کہا ہے کہ دس سال کی میعاد میں وہ کافی تبدیلی لائے اور وہ جی جان سے قیادت کر تے ہیں اب ان کا وقت ٹویٹر کے نئے سی ای او پراگ اگروال کی پیدائش راجستھان کے اجمیر شہر کے سرکار ی جواہر لال نہرو اسپتال میں ہوئی تھی ان کا خاندان بنیادی طور سے اجمیر کا ہی ہے 1984میں ان کے والد رام گوپال ممبئی میں کا م کر تے تھے لیکن بیوی کو ڈیلوری کے لئے اجمیر میں اپنے ماں باپ کے پاس بھیجا اس وقت ممبئی میں پرائیویٹ اسپتال میں ڈیلوری کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے تھے آج ان کی محنت اور لگن کا نتیجہ یہ ہے کہ پراگ آج دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں سے ایک ٹویٹر کے سی ای او بنے ٹویٹر کے ذریعے یہ جانکاری دی گئی اس کے مطابق پراگ کی تنخواہ 10لاکھ ڈالر یعنی 7.50کروڑ روپئے سالانہ ہوگی 37سالہ پراگ کو بونس اور 94کروڑ روپئے مالیت کے کمپنی کے رجسٹرڈ اسٹاف کو بھی دیئے جائیں گے دس سال کمپنی کی خدمت کرنے کے بدلے انہیں بھی اسٹاف دیئے دئے تھے ۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں