دیش میں غرباءکی تعداد میں کمی آنے کا دعویٰ!
مر کزی سرکا ر کا خیا ل ہے کہ مالی برس 2016سے لیکر 2020کے درمیا ن سرکار کی جانب سے چلائی جا رہی بہبودی اسکیموں کی وجہ سے بھارت میں زمینی سطح پر بہتری دیکھنے کو ملی ہے ۔ سرکار کے ایک دستا ویز میں بتا یا گیاہے کہ قومی خاندانی ہیلتھ سروے کے پانچویں دور کے پختہ دستا ویز میں بتایا گیا ہے فلاحی نشانوں میں بہتری لانے کی تجویز کی ہے جو کمی میں کو دکھا تے ہیں یعنی غریبی دور کر نے کے پیمانوں میں بہتری آئی ہے ۔ سرکا ر کی طرف سے کہا گیا ہے جب ایم پی آئی یعنی غریبی انسداد انڈیکس کا اگلا ایڈیشن آئے گا تو اس میںبہتری دکھا ئی دے گی ۔ نیشنل ایم پی آئی 2015-16کے نیشنل ہیلتھ سروے چوتھے دور کی بنیا د پر تیا ر کیا گیا تھا ۔ این ایس ایف ایس 5- 2018-20,کے درمیا ن کیا گیا ۔ اس کے ابتدائی دور میں اعداد وشمار دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ نتیجے تسلی بخش رہے ہیں ۔ رپورٹ میں بتایا گیاکہ اچھا کھانا اور ہیلتھ و بجلی تک کی فرہمی میں بہتری کی سفارش کی گئی ۔گھریلومائکرو ڈاٹا پر مبنی آئندہ کا انڈیکس این ایف ایچ ایس کے چوتھے راو¿نڈ کے بعد سے اہم اسکیموں کے ذریعے مل رہے فیکٹ اور نیشنل ایم پی آئی میں سدھار آنے والی رپورٹ میں بھی دکھا ئی دیتی ہے۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں