فلم ،ٹی وی شوٹنگ جاری رکھنے کا سوال !

لاک ڈاو¿ن کھلنے کے بعد تمام پرڈوسر وں نے ٹی وی سو ز ک شوٹنگ شروع کردی ہے اب فلم شاز شوٹنگ شروع کرنے کے مونڈ میں ہیں لیکن حال ہی میں اتنے فلم ٹی وی اسٹا رکو کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد لاگ شوٹنگ پر پھر سے غور کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ممبئی میں تو کورونا وائرس کا قہر پہلے سے ہی زیادہ ہے لیکن اب فلمی ستارے بھی اس سے پریشان نظر آرہے ہیں امیتاب بچن،ابھیشیک بچن اور پورے گھر والوں کو کورونا کے اثرات پائے جا چکے ہیں اسی دن انوپم خیر نے بھی ٹیوٹ کرکے بتایا انکے دوست ماں بھائی چاچی اور بھتیجی کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور انوپم کھیرکی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آئی ہے ۔اسکے بعد ریکھا کے بنگلے کے سیکورٹی گارڈ کو بھی کورونا ہو گیا اس کے علاوہ ریکھا نے بھی خود کو کورن ٹائم کرلیا ہے اسے کے بعد ایکٹریس سارا علی خان نے بھی شوشل میڈیا پر خبر دی کی ان کے ڈرائیور کی رپورٹ بھی کورنا پازیٹیو آئی ہے اور ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے حالانکہ سارا علی خان کی نیگیٹو آئی انہوں نے خود کو کورن ٹائم کرلیا ہے اس طرح سے بہت سے فلمی ستاروں کے اسٹاف اور کئی کو کورونا پازیٹیو ہونے سے فلم اور ٹی وی والوں میں کھل بلی مچی ہوئی ہے کئی آرٹسٹوں نے فلم کرنے سے بھی انکار کردیا ہے مرکزاور مہارشٹر سرکار کے تمام کوششوں کے بعد بڑی مشکل سے فلم اور ٹی وی والوں پابندیوں کے ساتھ شوٹنگ کی اجاز ت ملی ہے اس لئے اب فلم پروڈیوسرفلم کی شوٹنگ کے مونڈ میں نظر آنے لگے ہیں انڈیان فلم این ٹی وی ڈائریکٹرایسوسی ایشن نے انڈسٹری میں کورونا کے بڑھتے مریضوں کو دیکھتے ہوئے سیٹ پر زیادہ احتیاط برتنے کو کہا ہے لیکن کام بند کرنا کوئی متبادل نہیں ہے۔لاک ڈاو¿ن کے دوران تمام فلم ٹی وی ستارے کافی پریشانیوں کا سامنا کر رہے تھے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!