متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا میں تاریخ رقم کی

متحدہ عرب امارات نے پہلے امارات خلائی شٹل کا تجربہ کر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر ڈالی پہلے خلائی شٹل کو داغ کر عرب دنیا میں تاریخ رقم کر دی ۔یہ اس کا پہلا بین الا اقوامی لانچنگ ہے ۔یو ای کے اس منگل یان کا نام عمل یعنی ہوپ (امید ہے )جسے جاپان کے ایم ٹو اے راکٹ کے ذریعہ پیر کو صبح 6بج کر 58منٹ پر ساﺅتھ جاپان کے خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا ۔اس کے ساتھ ہی اس خلائی شٹل کی مریخ تک پہنچنے کے لئے سات مہینے کا سفر شروع ہو گیا ہے ۔اور اس کو فروری 2021تک مریخ پر پہنچنا ہے اس وقت متحدہ عرب امارات اپنا 50واں یوم تاتیس منا رہا ہوگا پہلے اسے 15جولائی کو داغا جانا تھا لیکن خراب موسم کی وجہ سے لانچگ پانچ دن تک ٹالنی پڑی تھی ۔یو اے ای نے کہا کہ اس کا مریخ عمل تجربے کے بعد ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے ۔منگل مشن کے پروجکٹ کے ڈائرکٹر اشرف نے کہا کہ خلائی شٹل سے ٹھیک پیغام حاصل ہو رہے ہیں ۔اس مشن کا لائیو فیڈ بھی دکھایا گیا ۔دبئی میں قائم ہندوستانی کونسل خانے نے اس کارنامے پر یو اے ای لیڈر شپ کو مبارکباد دی ۔اس نے ٹوئٹ کیا کہ یہاں رہ رہے سبھی ہندوستانیوں کی طرف سے یو اے ای کی سرکار اور سبھی امارات کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہیں ۔اور کووڈ کے مشکل دور کے وقت بھی عزم سے نہ ہٹنے سائنسدانوں کو سلام کرتے ہیں ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!