دیکھیں ان 8کورونا ویکسین میں سب سے پہلے بازار میں کونسی آتی ہے؟
پوری دنیا کورونا ویکسین کی بے صبری سے انتظار کر رہی ہے ،اور ویکسین جلد تیار کرنے کےلئے نامور دوا ساز کمپنیاں اور سائنس داں دن رات محنت میں لگے ہیں ۔ان میں آٹھ ویکسین ہیں جو کورونا پر علیحدہ طریقے سے وار کرتی ہیں اور اس کے مضر اثرات سے بچاتی ہیں ۔ادارے کمزور یا ناکارہ وائرس ،ڈی این اے یا آر این اے ،طرےقے کے ذریعے دوا کا ٹیکہ بنا رہی ہیں ۔ان کا مقصد ایک ہے ۔جسم میں کورونا پر حملہ ہونے پر اسے تباہ کرنا پہلا :آکسفورڈ و ایسٹرونینکا وائرس ویکٹر فارومولا اس میں کورونا کے خطرناک اسپائیک پروٹین کے جنوین کے ساتھ چمپینجی میں ملنے والی ایڈینو وائرس کو ویکٹر کے طور پر استعمال کر جسم میں وائرس کے حملے کو روکنے کی حرکت پیدا کی گئی ہے ۔وائرس سے انفکشن سے روکنے والے اینٹی بواڈی پیدا ہوئے وائرس سے لڑنے والی نسوں ٹی سیل بھی سرگرم ہوتے ہیں ۔ون ٹی سیل کئی سال بعد وائرس کا دوبارہ حملہ ہونے پر بھی حرکت میں آ کر اسے تباہ کر دیتا ہے ۔دو:فائجر اور بایونیٹک ایم:اور این اے ویکسین ،امریکہ جرمنی،میں دوسرے مرحلے میں سیلس کے انفیکشن سے لڑنے والے پروٹین پیدا کرنے کے پیغام دینے والی آ ر این کی ٹیکنیک کا استعمال ایک جولائی کے آخر تک 20ہزار لوگوں پر تیسرے مرحلے تک تھا ۔تجربہ اس پر جسم کی نسوں میں ایسے پروٹین بنے جو وائرس کے پروٹین کی نقل کر سکیں انفیکشن ہونے پر اسے باہری حملہ سمجھ کر لڑنے والی تکنیک نے سرگرمی سے اسے ضائع کر دیا ۔تیسرا ،ویکسینو ،وائرس ویکٹر طریقہ :ویکسینو کا چینی فوج کے ساتھ مشترکہ ریسرچ میں ویکسین کے لئے کمزور ایڈینو 5وائرس کا استعمال ٹیکے کے ذریعے ٹھیک 30منٹ 14سے 18دنو میں اثر دکھائی دیا ۔چوتھا:جوانسن اینڈ جوانسن:وائرل ویکٹر بیت ازرائل ڈی میڈیکل سینٹر ویسٹن کے ساتھ کمپنی نے ایبولا کے لئے تیار اے ڈی 26وائرس کا کورونا ویکسین کے لے استعمال کیا ۔اثر :تجرباتی مکینزم میں وائرس سے لڑنے والی نسوں میں تیزی سے اضافہ تھوڑے وقفے میں ایڈی باڈی کا اثر دکھا ۔پانچواں:روسی ویکسین ٹیکو کا فال روسی فوج گاملیچا انسٹی ٹیوٹ نے کئی ویکسین کا کواکٹیل سے بنا ٹیکہ تیار کیا ۔دوسرے مرحلے کا تجربہ سو فیصدی کامیاب ہونے کا دعوی ۔ساتواں:مواڈنی ایم آئی این اے ویکسین،امریکی کمپنی ،مواڈرن کی ویکسین نے کم وقت اور کم لاگت میں تیار ہونے والی ایم آر این اے تکنیک کو اپنانے سے پہلے تجربہ کامیاب رہا ۔اس پر اینڈی مکینزم کو ویکسین کی کئی مرحلوںکے تیار کورونا کا ٹیکہ استعمال کیا ۔پہلے مرحلے کا تجربہ کامیاب رہا ہندوستان کی دو کمپنیوں کی دعوی داری غیر ملکی کمپنی بائیوٹک آئی سی ایم آر کے ساتھ مل کر انایکٹیوٹی ویٹیڈ ویکسین طریقے سے ٹیکے پر کام کر رہی ہیں ۔اس کا کلینکل تجربہ کامیاب رہا ۔ایٹی باڈی بنا کر انسداد مکینزم کو مضبوط کرنے اور وائرس کو ناکارہ کرنے کے لئے استعمال کیا ۔اس کے جسم میں مضر اثرات کے امکان نہیں دیکھیں کون سی دوا سارے تجربوں اور استعمال کے بعد مارکیٹ میں آتی ہے اور اس خطرناک وبا سے نجات دلاتی ہے ۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں