زن پنگ کی تانا شاہی !

چین میں 27 سالہ عورت کو مہا پرش کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے کے معاملے میں 7 مہینے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔زو نامی اس خاتون نے کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر ڈونگ منسئی کا مزاق اڑایا تھا ۔چین کے اسکولی کتابوں میں ڈونگ منسئی کو جنگ کے ہیرو کا لقب حاصل ہے ان کی شہادت کی وجہ سے 1949 میں چینی کمیونسٹ پارٹی کو اقتدار ملا تھا ۔دراصل اس خاتون کو چین کے شہیدوں اور ہیروز کو بدنامی پر سزا کے نئے قانون کی خلاف ورزی کا مستحق مانا گیا ہے ۔یہ قانون صدر زن پنگ کی سخط کاروائی کا حصہ ہے اس کا مقصد کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ اور ان کے نیتاو¿ں پر تاریخی مباحثوں پر پابندی لگانا ہے ۔چین کے سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن نے شہریوں کو کمیونسٹ پارٹ کے سورماو¿ں کی بے عزتی یا مزاق اڑانے والے لوگوں کے خلاف شکایت کرنے کے لئے آن لائن ہاٹ لائن بھی شروع کی ہے ۔ساتھ ہی انتظامیہ نے دس لوگوں کی ایک فہرست بھی جاری کی ہے جس پر پبلک طور پر بحث کے لئے منع کیا گیا ہے ۔کوریہ جنگ کے دوران ا مریکی حملے میں ماو¿ٹم مارے گئے تھے چونکہ انہوں نے تلا ہوا چاول بنانے کے لئے ایک اسٹوب جلایا تھا اسی وقت امریکہ نے ہوائی حملہ کردیا تھا بیجنگ کے ایک سرکردہ سیاسی تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ یہ پابندیاں ایک مکمل سیاسی دباو¿ کے قیام کا اشارہ ہیں۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!