دہلی سرکار اب الیکٹرک گاڑیوں میں ہی سواری کرے گی!

دہلی سرکار کے سبھی وزیر اور افسران ابالیکٹرک گاڑیوں کی سواری کر سکیں گے دہلی سرکار نے اپنی سبھی کاروں کو بیٹری کی گاڑی میں بدلنے کا کام شروع کر دیا ہے اس کا اعلان دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے فروری2021میں کیا تھا اور دہلی سرکار کے افسران اپنے استعمال میں لائے جانے والے سبھی لیز یا کرائے پر لی گئی کاروں کو چھ مہینے کے میعاد کے اندر الیکٹرک وہیکل میں بدل دیا جائےگا دہلی سرکار کوشش کر رہی ہے کہ اگست کے آخری ہفتے میں سبھی محکموں میں الیکٹرک کاروں کا استعمال شروع ہوجائے گا تقریباً14500الیکٹرک گاڑیوں کا رجسٹریشن ہوا ہے دہلی میںالیکٹرک گاڑیوں کی بکری پر اب تک دہلی سرکار کی اسکیم سے 9ہزار سے زیادہ لوگوں نے فائدہ اٹھایا ہے دہلی سرکار نے 8500سے زیادہ الیکٹرک گاڑیوں کے لئے اب تک تقریباً32کروڑ روپئے سے زیادہ کی سب سڈی دے چکی ہے پچھلے ایک سال میں کورونا کی دو لہروں کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کی بکری پر اثر دیکھنے کو ملا ہے اس کے باوجود جون 2012کے بعد سے ایک بار پھرسے گاڑیوں کی بکری بڑھ گئی ہے دہلی سرکار کا یہ فیصلہ لائق تحسن قدم ہے پیٹرول اور دیگر خرچوں میں کمی آئے گی ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!