Translater
20 مارچ 2022
روسی فوج کی پیش رفت سبھی محاذ پر تھمی !
یوکرین جنگ میں روسی فورسیز نے حال ہی کے دنوں میں زمینی و اسمبلی اور ہوائی محاذوں پر کم از کم پیش رفت کی ہے اور مشرقی یوروپی ممالک میں انہیں بھاری نقصا ن اٹھا نا پڑ رہا ہے ۔ روس یوکرین جنگ کو 44دن ہو چکے ہیں۔ برطانیہ کے وزارت دفاع نے یہ بات کہی ہے اپنے نئے خفیہ اپڈیٹ میں وزارت نے کہا کہ یوکرینی فورس کے سخت مقابلہ کے چلتے مشرقی یوروپی ملکوں میں تقریباً ہر محاذ پر روسی فورسیز کی بڑھت کافی حد تک رک گئی ہے۔ مزید بتایا گیا کہ یوکرین جنگ میں روسی فورسیز نے حالیہ دنوں میں تینوں محاذوں پر کم از کم پیش رفت کی ہے۔اور انہیں بھار ی نقصا ن اٹھا نا پڑ رہا ہے یوکرین کا مقابلہ زبردست تال میل سے جاری ہے ۔ سبھی بڑے شہروں سمیت یوکرین کا زیا دہ تر حصہ یوکرین کے کنٹرول میں ہے ۔ یہ اپڈیٹ روس یوکرین لڑائی کے جواب میں نیٹوکے سیکریٹری جنرل جیمس اٹولز برگ کے ذریعے بروسیلز میں ممبر ممالک کے ڈیفنس وزارتوں کی غیر معمولی میٹنگ بلائی جانے کے ایک دن بعد آیا ہے ۔ ان وزراءنے کہا کہ یوروپ کے تازہ بہران اور نیٹوں کی ڈیفنس سرگرمیوں طویل المدت عمل پر غیر ہوا ۔ برطانیہ کے وزیر دفاع وین والس نے بتایا کہ برطانیہ اور ہمارے ساتھ روسی حملے کے خلاف یوکرین کی حمایت جا ری رکھیں گے ۔ انہوں نے امریکہ ، فرانس ،جرمنی ،اٹلی ،ترکی ،کینیڈا ،سولوواکیا ، سویڈن ،چیک جمہوریہ کے ساتھ اجتماعی ملاقاتیں کی ہیں ۔ ادھربرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور نیچو رل گیس پر مغربی ممالک کا انحصار گھٹانے کی کوششوں کے تحت سعودی عرب ، یو اے ای کے لیڈروں سے بھی تبادلہ خیال کیلئے خلیجی ملکوں کے دورے پر جارہے ہیں۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں