کسان آندولن کا ووٹروں پر اثر !

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی زبردست اکثریت مالوا علاقے میں اس کی شاندار پر فارمنس کے سبب ممکن ہوئی ہے۔ عآپ نے 69میں سے 66سیٹیں جیتی ہے ۔ یہ خطہ پنجاب میں ایک سال سے زیا دہ وقت سے کسان آمدولن کا مر کز رہا اور نہ صرف راجدھانی میں بلکہ دہلی کی سرحدوں پر بھی مظاہرین میں یہاں کسانوں کی سرگرم حصہ داری رہی ۔لوک نیتی سی ایس ڈی ایم کے سروے میں پا یا گیا ہے کہ بھلے ہی عآپ کو کسانوں اور کھیتی سے نہ جوڑے لوگوں کے درمیان اپنے اپنے سیاسی حریفوں پرزبردست کامیابی ملی ہو لیکن کسان فرقے کے درمیان عآپ نے اپنے مضبوط ووٹ شیئر کے مقابلے 44فیصد حمایت کے حصول کے مقابلے 42سے 44فیصد ووٹ شیئر بڑھا یا ہے۔ مالوا خطے میں جن گھروں میں کوئی نہ کوئی کھیتی میں لگا ہوا تھا وہاں آدھے ووٹروں نے عآپ کو ووٹ دیا ۔ جہاں کوئی ممبر کھیتی میں نہیں لگا ہوا تھا وہاں سے عآپ کو کم ووٹ ملے ۔ مالوا خطے میں اکالیوں نے بھی زرعی خطے کے ووٹوں کے ایک اہم ترین حصہ پر قبضہ کیا ۔عآپ اور کانگریس شرمنی اکالی دل اور کسانوں کے بیچ مقابلہ کافی سخت مانا جا سکتا ہے ۔بھلے ہی یہاں عآپ کو تھوڑی سی بڑھت ملی ہے ۔اکالیوں نے اتنی بری پرفارمنس نہیں دی جتنی انہوں نے دوسرے کسانی علاقوں میں کسانوںکے درمیان دی ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!