Translater
26 ستمبر 2021
امریکہ ہوانا سینڈروم کو روس کی سازش بتا رہا ہے !
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی کے ڈائریکٹر ولیم برنس کے ساتھ اس مہینے بھارت دورے پر آنے والے ایک خفیہ افسر نے ہوانا سینڈروم کی طرح سازشوں کی شکایت کی ہے امریکی میڈیا رپورٹ میں یہ جانکاری دی گئی ہے یہ تب ہے جب برنس کا یہ دورہ بہت خفیہ تھا انہوں نے قومی سیکورٹی مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ افغانستان بحران پر بہت ہی سنجیدہ بات چیت ہے ہوانا سینڈروم ایک پر اسرار بیماری ہے جس دیش اور بیرون میں امریکی سفارت کارون اور جاسوسوں و دیگر سرکار ی ملازمین کو اپنی زد میں لے لیا ہے سی این این نے نا معلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ افسر کو میڈیکل مدد لینی پڑی بتایا گیا کہ سی آئی کے کچھ افسران کا ماننا ہے کہ اس واردات کے ذریعے برنس کو سیدھے اشارہ دیا گیاہے خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والوں میں کوئی محفوظ نہیں ہے امریکہ کہ نیشنل اکیڈمی آف سائنس کی ایک اسٹڈی کے مطابق ہوانا سینڈروم کی وجہ مائیکرو ویب کی شکل میں کسی بھی ٹارگیٹ پر مار کر سکتے ہیں ایسے ہتھیار سب سے پہلے سو ویت یونین نے بنائے تھے کچھ ماہرین کے مطابق یہ آوازیں محذ ہسٹریا دوسروں سے سن کر خود کی چیخ محسوس کرنا کی وجہ ہو سکتا ہے مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے اندیشہ جتایا تھا کہ یہ کیوبا میں جگہ جگہ لگائے نگرانی آلات کی آوازیں ہو سکتی ہیں اس میں سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنس کہتے ہیں کہ ممکن ہے یہ سینڈروم انسان کے جسم میں ہوں تو اس کے پیچھے روس کا ہاتھ ہو سکتا ہے اس واقع کو لیکر امریکہ بہت سنجیدہ ہے اور یہ واقعہ بھارت کے لئے تشویش ناک ہے اس واقعہ کا ممکنہ پتہ لگانے کے لئے فوراً قدم اٹھانا چاہئے یہ اس لئے بھی سنگین ہے کی امریکی مخالفین دیش نے اس حرکت کےلئے بھارت کا استعمال کیا ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ پر آگ بگولہ ہوئے نیتن یاہو
امریکہ اسرائیل نے مل کر ایران کے خلاف جنگ شروع کی تھی لیکن اب اس جنگ کو روکنے کے لئے دونوں دیش آپس میں متفق نہیں ہوپارہے ہیں ۔میڈیا رپورٹ ک...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں