سی بی آئی جانچ کےلئے ریاستی حکومت کی رضامندی ضروری!

xسپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے صاف کیا سی بی آئی جانچ کے لئے متعلقہ ریاست کی اجازت ضروری ہے ریاستی سرکار کی رضامندی اس کے دائرے اختیار میں سی بی آئی جانچ کے لئے ضروری ہے اس کی اجازت کے بغیر جانچ نہیں کر سکتی ۔جسٹس اے ایم خان ولکر اور جسٹس بی آر گوئی کی بنچ نے کہا کہ آئین کے فیڈرل کے مطابق ہے جسے اس کی بنیادی حدود میں سے ایک مانا گیا ہے ۔بڑی عدالت نے دہلی اسپیشل پولیس قیام ایکٹ کی دفع پانچ اور چھ کا حوالہ دیا جو مختلف علاقوں کے لئے اسپیشل پولیس ادارے کے اختیارات اور دائرہ اختیار علاقہ کے فروغ اور ریاستی حکومت کے پاور اور حق کے لئے رضامندی دیتے ہیں ۔بنچ نے کہا اسے اس طرح دیکھا جاسکتا ہے جیسے دفع پانچ مرکزی سرکار کو ریاست کے لئے مرکزی حکمراں ریاستوں کے دائرے ڈی ایس پی آئی کے ممبران کے پاور اوردائر اختیار کو بڑھانے میں اہل بناتی ہے ۔اس طرح کے لئے کوئی بھی ریاست اپنی رضامندی نہیں دیتی تب تک یہ جانچ منظور نہیں ہے یہ فیصلہ کچھ ملزمان کی طرف سے دائر کرپشن کے معاملے کی سی بی آئی جانچ کو چنوتی دی گئی تھی ۔ (انل نریندر )

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!