ای وی ایم میں گڑبڑی ٹرمپ کا دعویٰ !

ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکی چناو¿ میں استعمال کی جانے والی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے انہیں لاکھوں ووٹوں کا نقصان ہوا ہے یہ ووٹنگ مشینیں ڈومینیشن ووٹنگ سسٹم کے نا م کی کمپنی بناتی ہے ۔ٹرمپ نے اس طرح کے الزام لگائے ہیں کہ جیسے ان مشینوں میں ووٹ ڈیلٹ کر دئیے گئے ۔ان کے حریفوں نے کمپنی پر نامناسب دباو¿ ڈالا ہے ۔ٹرمپ : دو مینین نے دیش بھر میں ہمارے 27لاکھ ووٹ ڈیلٹ کر دئیے اور اپنے حمایتی اورکٹر پسند نیوز نیٹ ورک آو¿ٹ لیٹ ون امریکن یوز نیٹ ورک کی رپورٹ کی بنیاد پر وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں ۔اس میں لکھا ہے کہ دیش بھرمیں صدر ٹرمپ کے لئے ڈالے گئے لاکھوں ووٹوں کو ڈیلٹ کیا ۔رپورٹ میں چناو¿ کی نگرانی کرنے والے ایک گروپ ایڈیشن ریسرچ کا ایک بنا جانچے ہوا ڈاٹا استعمال کیا گیا ہے ۔ٹرمپ اور ان کے حمایتی فاکس نیوز کی ایک رپورٹ کو بھی لیکر شیئر کررہے ہیں جس میں اینکر شان ہےسٹی نے دعویٰ کیا ڈومینین ووٹنگ مشینوں نے کئی اہم ریاستوں میں ٹرمپ کے ووٹوں کو بائیڈن کے ووٹوں میں بدل دیا جس میں مشی گن کی اینٹسٹ ٹرمپ کاو¿نٹی علاقہ میں آئی پریشانیوں کے بارے میں بتایاگیا ہے ۔جہاں ڈومینین مشینیں استعمال کی گئی تھی اسی طرح دوسری کاو¿نٹنگ میں سافٹ وئیر میںدکت ہو سکتی ہے ۔مشیگن کے سٹی آف اسٹیٹ جاویلنگ وینسن نے بتایا کہ یہ مسئلہ انسانی غلطی کی وجہ سے ہوا تھا ۔اس لئے شروعاتی نتیجہ غلط آئے تھے اور اس میں بائیڈن کو صرف 3ہزار ووٹوں سے کامیابی ملی تھی ۔چناو¿ حکام نے رپبلکن علاقہ میں غیر معمولی نتیجہ دیکھا تو انہوں نے رپورٹنگ فنکشن کو پھر سے چلایا اور پھر سے گنتی ہونے کے بعد ٹرمپ کو ڈھائی ہزار ووٹوں سے جیت ملی ۔ڈومینین ووٹنگ سسٹم نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ووٹ بدلنے یا مٹانے کے جو دعوے کئے جارہے ہیں وہ صد فیصد غلط ہیں ۔ٹرمپ آگے کہتے ہیں ڈومینین سسٹم کمیونسٹ پارٹی حامی ہے جبکہ یہ دعویٰ صحیح نہیں ہے ۔یہ ان پارٹیوں کا حمایتی نہیں ہے ۔اس کمپنی نے ماضی گزشتہ میں رپبلکن اور ڈیموکرٹس دونوں کوچندہ دیا ہے ۔اور ڈومینین ایک غیر جانب دار امریکی کمپنی ہے اور پلوسی خاندان یا کرنٹن گلوبل انی سیٹیو کے ساتھ کوئی مالکانہ رشتہ نہیں ہے ۔چناو¿ کمیشن نے دو کاو¿نٹی میں ڈالے گئے آٹھ لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی صدر ٹرمپ کی درخواست پر پھر سے گنتی کرنے کا حکم دیا ہے ۔ٹرمپ کے ذریعے پھر سے گنتی کے لئے تیس لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرنے کے بعد حکم پر عمل ضروری تھا کاو¿نٹی میں ووٹوں کی پھر سے گنتی جمع سے شروع ہوئی تھی ۔اور یہ ایک دسمبر تک پوری ہو جانی چاہیے جہاں جو بائیڈن نے ٹرمپ کو دو کے مقابلے ایک سے زیادہ کے فرق سے ہرایا تھا ٹرمپ کی ٹیم نے کاو¿نٹی میں دھاندلیو ں کا حوالہ دیا حالانکہ ناجائز سرگرمیوں کا کوئی ثبوت نہیں پیش کیا ۔امریکی ریاست وسکاسنگ کے بڑے چناو¿ افسر میگن کولف نے بتایا کہ ہم سمجھتے ہیں دنیا کی نظریں اگلے کچھ ہفتوں کے دوران وسکاسنگ کاو¿نٹی پر ہوں گی ۔ (انل نریندر )

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!