Translater
19 اکتوبر 2021
برٹس ایم پی کا قتل!
برطانیہ میں ایک سرفرے نے جمعہ کے روز برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی کے ایک ایم پی ڈیوڈ ایم ایس کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا ۔یہ واردات ساو¿تھ ویسٹ کے علاقہ ایکسس شیٹ سے ایم پی 69 سالہ امیس پر اپنے حلقہ کے لوگوں سے بات چیت کررہے تھے اس وقت حملہ کیا گیا ۔25 سالہ لڑکا ملزم موقع پر ہی گرفتار کرلیا ۔چشم دید گواہوں کے مطابق ایم پی کو بچانے کی کوشش کی گئی لیکن حملہ آور کو وارکرنے سے نہیں روک سکے ۔اور ان کا علاج کیا گیا لیکن ان کی جان نہیں بن سکی ۔امیس پہلی بار 1983 میں ایم پی بنے تھے ۔1997 سے وہ ساو¿تھ اینڈ علاقہ سے چناو¿ جیت رہے تھے ۔وہ جانوروں کی حفاظت وبھلائی کے کاموں کے لئے مشہور تھے ۔واردات کے بعد ایم پی موصوف کو ہستپال لے جایا گیا ۔جہاں ان کی موت ہو گئی ۔ایم پی کے دفتر نے ان کی موت کی تصدیق کی وزیراعظم بورس جانس کی پارٹی کے ایم پی ڈیوڈ پر حملہ کس مقصد سے کیا گیا اس کی وجہ معلوم نہیںہو سکی ۔پہلے بھی برطانیہ میں ممبرا ن پارلیمنٹ پر حملہ ہو چکا ہے جون 2016 میں لیور پارٹی سے ایم پی جوکاکس کو بھی گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا ۔دی ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق دیوڈ نے کئی بار ہم جنس شادی اور اسقاط حمل پر پبلک طور پر احتجاج جتایا تھا اس سے کچھ لوگ ان سے ناراض تھے ۔وزیراعظم بورس جانسن نے ڈیوڈ کے قتل پر دکھ جتاتے ہوئے ہمدردی ظاہر کی ہے ۔اور ڈاو¿ن اسٹریٹ میں واقع سرکاری دفتر پر لگا قومی جھنڈا جھکا دیا گیا۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں