چین ، پاک اور ترکی تیزی سے افغانستان میں سر گرم!

امریکی فوج کی افغانستان سے ہور ہی واپسی کے درمیان یہاں اپنے مفادات کے لئے چین ، پاکستان اور ترکی کی ٹکڑی تیزی سے سر گرم ہونے لگی ہے اور طالبان کے تیزی سے قابض ہونے کے بعد پاکستان نے بھی رنگ بدلنا شروع کر دیا ہے وہ امریکہ مغربی ملکوں کا اتحادی دیش بن کر امن کوششوں کا ڈرامہ کر رہا تھا اب اس کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے یہ رپورٹ ٹائمس عرب اسرائیل میں شائع ہوئی ہے جس میں حال ہی میں پاکستان کی خراب مالی حالت میں امریکی سیکورٹی سہارے کی ضرورت ہے ایسی حالت میں وہ چین اور ترکی کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اس رپورٹ میں غیر ملکی معاملوں کے واقف کار کیبین برساٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے پالیسی میں تبدیلی اس سال جون سے ہی شروع کر دی تھی وہ امریکہ کے فوجی اڈے کے لئے اپنی زمین نہیں دیگا حال ہی میں طالبان نے چین کی پریشانیوں کو بھی کم کر دیا ہے اس کاخیال ہے کہ طالبان انتظامیہ نے افغانستان اویغروں کی تنظیم مشرقی ترکمنستان اسلامک مومنٹ کا مرکز بن جائے گا یہ تنظیم جنجیانگ میں سر گرم ہے ترکی بھی اس تکڑی میں شامل ہو کر اپنا فائدہ دیکھ رہا ہے اسے لگتا ہے کہ وہ مسلم ممالک کی قیادت کر سکے گا ۔ ترکی پہلے سے ہی اپنے دیش میں اویغر مسلمانوں کو نشانہ بنا کر چین کا نور نذر بن گیا ہے چین بھی امریکی فوج کے جانے سے آئے خلا کو اپنی موجودگی سے پر کرنا چاہتا ہے ان تینوں بھی ملکوں کی افغانستان کی معادنیاتی وراثت پر بھی نظر ہے ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟