پورن نہیں ایروٹک فلم بناتے ہیں راج کندرا!

راج کندرا کے پورن ایپ کی جانچ کی آنچ اب ان کی بیوی ایکٹریس سلپا سیٹی تک پہونچ چکی ہے جمعہ کی دیر شام ممبئی پولس کی پراپرٹی سیل کی ٹیم نے ایکٹریس سے تقریباً 6گھنٹے کی پوچھ تاچھ کی اس دوران سلپا کی آنکھوں میں کئی بار آنسو آگئے ان کی رہائش پر ہوئی پوچھ تاچھ کو لیکر اب نئی باتیں سامنے آئی ہیں پولس ذرائع کے مطابق ایکٹریس نے پوچھ تاچھ کے دوران بتایا کہ انہوں نے ویان کمپنی پچھلے سال ہی چھوڑ دی تھی اور پولس کو دیئے اپنے بیان میں اداکارہ نے کہا کہ ہاٹ شاٹ ایپ کیا ہے اور کس طرح کام کرتا ہے یہ انہیں نہیں معلوم تھا وہ صرف اتنا جانتی تھیں کی ان کے شوہر کی کمپنی ویب سیریز شارٹ فلمیں بناتے تھے اپنی گرفتاری کو ممبئی ہائی کورٹ میں کندرا نے چیلنج کیا ہے اورکہا کہ ان ویڈیو کا پروف کہا جا سکتا ہے لیکن ان میں پوری طرح جنسی تصاویر نہیں دکھائی گئیں ہیں کندرا نے عرضی میں کہا کہ پولس جس طرح کنٹینٹ کے فحاشی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے ا ن میں سیدھے کال گرل کو جنسی رشتے بناتے ہوئے نہیں دکھایا گیا ہے بلکہ کنٹینٹ کے فوٹوفلم کے شکل میں دکھایا گیا جو صحیح نہیں ہے اس میں کہا گیا ہے کہ اس لئے انفارمیشن فوٹو گرافی قانون کی دفعہ 63Aکو اس میں نہیں لگایا جاسکتا اس میں زیادہ سے زیادہ دفعہ 67لگائی جا سکتی ہے سلپا نے بھی اپنے بیان میں پولس کو بتایا کہ ایروٹکا پورن سے الگ ہے اور ان کے شوہر بے قصور ہیں ان کے پاٹنر اور کندر ا کے بہنوئی پردیپ بخشی نے ان کے نام کا بیجا استعمال کیا ہے اکاو¿نٹ میں پیسے ٹرانسفر کرنے کے سوال پر انہیں اس بات کا کوئی آئیڈیا نہیں ہے میں خود ایک ایکٹریس ہوں میں کبھی کسی لڑکی پر میوٹ سین کرنے کا دباو¿ نہیں بنا سکتی اور نہ ہی کسی کو بنا دوں گی اگر کسی پر دباو¿ بنایا گیا تھا اسے اسی وقت پولس میں شکایت درج کرانی چاہئے تھی ایکٹریس نے یہ بھی کہا کہ پیسے اینٹھنے کے لئے ان کے شوہر کو اس کیس میں پھنسایا گیا ہے وہیں ایک ایکٹریس شروتی گیرا نے دعویٰ کہ انڈسٹری میں نئی ایکٹریس کو ڈرگس دیکر پہلے میوٹ ویڈیو شوٹ کیئے جاتے ہیں پھر انہیں پورن فلموں میں کام کرنے کے لئے مجبور کیا جاتا ہے پولس کا دعویٰ ہے کہ راج کندرا کی کمپنی ماڈل اور ایکٹریز سے دیش کو شو کا کنٹینٹ شائن کرواتی تھی جبکہ بعد میں ان پر فحشیت کی حدیں پار کرنے کا دباو¿ بناتی تھیں جمعہ کو پڑے چھاپے کے دوران ممبئی پولس نے کچھ ہارڈسک سلپا کا لیپ ٹاپ ، آئی پیڈ ، اور کچھ دستاویز جانچ کے لئے ضبط کئے ہیں ممبئی پولس سلپا کے فون کی کلوننگ بھی کروائے گی پولس کے سامنے سلپا نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ اگر لڑکیوں میں اس کام میں دقت تھی تو انہوں نے پیسے کیوں لئے انہوں نے کہا ہمیں بغیر کسی وجہ سے پھنسایا جا رہا ہے ایکٹریس نے یہ بھی کہا پیسے اینٹھنے کے لئے ان کے شوہر کو اس کام میں پھنسایا جا رہا ہے اتنی بڑی ہستیاں جن کا دھندا چمک دمک اور گلیمر سے بھر پور ہے تو انہیں پورن فلموں کی کیا ضرورت پڑ گئی یہ سوال ہر کوئی پوچھ رہا ہے ہمارا خیال ہے کہ یہ دھندا اکیلے کندرا نہیں چلا رہے تھے بلکہ بالی ووڈ کے کئی بڑے لوگ بھی اس میں شامل ہوسکتے ہیں ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!