Translater
27 اپریل 2021
ٹیکہ لگوا چکے لوگوں پر وائرس بے دم !
ویکسین کے بعد کورونا انفیکشن کا خطرہ بدستور بنا ہوا ہے بیماری سنگین نہیں ہوتی پہلی بار مرکزی سرکار نے یہ صاف کر دیا ہے کہ ویکسین کے بعد کووڈ کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے ۔ اندور میں ایک ڈائیگونسٹک سینٹر میں ٹیکہ لگوانے کے بعد سو لوگوں کو الگ الگ مرحلے میں تین انٹی باڈی ٹیسٹ کرائے تو ان میں بہت تسلی بخش نتیجے سامنے آئے ٹیکہ لگنے کے بعد 88فیصد لوگوں میں انٹی باڈیز بنی حالانکہ کچھ لوگوں میں انٹی باڈیز کی سطح کم بھی دیکھنے کو ملی ۔ ریسرچ میں شامل ہیلتھ ورکرس کی تین بار انٹی باڈیز ٹیسٹ کی گئی ۔ پہلی بار ٹیکہ لگنے سے پہلے دوسری بار انجکشن ڈوز کے بعد آخرمیں دوسری ڈوز کے 24دن بعد ٹیسٹ کیا گیا اسٹڈی میں 66فیصد مرض اور 34فیصد عورتیں تھی انہیں 24سے28جنوری کے درمیان پہلا اور 22سے 25فروری کے درمیان دوسرا ڈوز لگا تھا ویکسی نیشن کے بعد جو لوگ متاثر ہو بھی رہے ہیں ان میں کورونا کے بے حد ہلکے اثرات ملے ہیں سیدھے طور پر یہ مانا جائے تو ویکسین جسم کے امراض کے مقابلے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے ۔ اس لئے ٹیکہ لگوانا ضروری ہے جب آپ کا نمبر آئے تو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں