عمران سرکار کے لاڈلے جنرل کی کروڑوں کی املاک!

مالی مشکل سے لڑ رہے پاکستان میں ایک ویب سائٹ نے پاکستانی فوج کے سابق جنرل عاصم سالم باجوا کو لے کر بڑا انکشاف کیا ہے ۔فوج میں رہنے کے دوران سے اب تک 99کمپنیاں اور 133ریسٹورینٹ بنا لئے ہیں ان کا عربوں کا کاروبار ہے ۔جو پاکستان امریکہ،یو اے ای،کناڈا میں پھیلا ہوا ہے ۔باجوا کے اس کام میں ان کا خاندان بھی شامل تھا ۔باجوا پاکستانی فوج کے ترجمان تھے ۔بعد میں ریٹائر ہونے پر چین سے قریبی کو دیکھتے ہوئے انہیں پاکستان اکنامک کوریڈور پروجکٹ کا چیرمین بنا دیا گیا باجوا چھ بھائی اور تین بہنیں ہیں ۔کورونا دور میں اس انکشاف کے بعد پاکستان میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر جنرل باجوا کو ہٹائے جانے کے لئے دباﺅ بڑھتا جا رہا ہے ۔ایک اور ویب سائٹ فیکٹ فوکس نے جب یہ خلاصہ کیا اس کے تھوڑی دیر بعد یہ ویب سائٹ ہیک ہو گئی حالانکہ تھوڑی دیر بعد میں اسے ٹھیک کر لیا گیا ،جیسے جیسے فوج میں عاصم باجوا کا قد بڑھتا گیا ان کا اور ان کے خاندان کا قد بھی بڑھتا گیا ۔ویسے باجوا نے اپنے حلف میں کہا تھا کہ ان کی بیوی پاکستان کے باہر کوئی بجنس نہیں کرتی لیکن اصلیت اس کے الٹا نکلی باجوا اس وقت سی پی ای سی جے چیرمین ہیں جس کے تحت چین عربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے ۔اسی سال جنرل عاصم اس وقت کے چیف پرویز جنرل مشرف کے پاس ایل جی کرنل کے شکل میں تعنیات تھے ۔باجوا کے خاندان نے 5کروڑ 22لاکھ ڈالر یعنی قریب382کروڑ روپئے اپنے بجنس کو بنانے میں خرچ کیا ساتھ ہی ایک کروڑ 45لاکھ ڈالر امریکہ میں پراپرٹی خریدنے میں خرچ کیا ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!