اب ڈئیزائن دار ماسک کا زمانہ ہے !
پچھلے کچھ عرصے سے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماسک پہننے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اب وہ نئے فیشن ٹرینڈ کی شکل لیتا جا رہا ہے اور ماسک بنانے والے زمانے کے حساب سے نئے نئے ڈئزائن کے ماسک بنانے لگے ہیں آنے والے دنوں میں اس کی مانگ بڑھ جائے گی کیونکہ اب لیڈیز اب سوٹ کے ساتھ میچنگ والے ماسک بنوا رہی ہیں آج کل اس طرح کے جو ک سوشل میڈا پر کافی مقبول ہو رہے ہیں لیکن اب مذاق حقیقت میں بدل رہا ہے ۔ماہرین کے لئے آپ کا لک کیسا لگے سکھانے میں لگے ہوئے ہیں اس کی تازہ مثال پاکستان میں حال ہی میں دلہن کا ماسک لانچ کیا گیا ۔اور یہ ڈریس سے میچ کے ساتھ شیشے اور موتیوں سے بھی سجایا گیا ہے اب لوگ سیفٹی کے ساتھ اسٹائل بھی چاہتے ہیں اس لئے انہیں میچنگ ماسک پسند آرہے ہیں۔فیشن ڈئزائنگ کا کورس کرنے والی ایک عورت پرنجلی کہتی ہیں ماسک کو لے کر جتنا کمپین چل رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے لگ رہا ہے کہ آنے والے وقت میں شادی اور جنم دن جیسے موقعوں پر لو گ ڈئزائر لیبل فیس ماسک بھی استعمال کریں گے وہیں ایک بینک میں کام کرنے والی عورت کا کہنا ہے کہ جب ماسک روز ہی پہننا ہے تو میچنگ کر کے ہی پہننا پڑے گا ۔میں نے بھی چار سے پانچ ماسک تیار کئے ہوئے ہیں ۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں