افغانستان میں چناو ¿ کرائے جائیں!
طالبان کے ذریعے افغانستان میں نئی سرکار کی تشکیل کی کوششوں کے درمیان ایران کے صدر نے وہاں جلد از جلد چناو¿ کرانے کی مانگ کی ہے ابراھیم رئیسی نے کہا کہ وہاںمستقبل میں چناو¿ و صدر ہوسکے اور وہاں پھر سے امن قائم ہوگا ۔ دوسری طرف خود کو افغانستان کا صدر ڈکلیئر کرنے والے سابق نائب صدر امراللہ صالح نے پنچ شیل میں طالبان کے ساتھ جاری لڑائی کو لیکر اقوام متحدہ و ورلڈ لیڈروں سے مدد کی درخواست کی ہے خط میں کہا ہے کہ اگر پنچ شیل میںجلد کچھ نہیں کیا گیا تو وہاںقتل عام ہوگا ۔ ایران کے صدر رئیسی نے کہا کہ افغان لوگوں کو جلد سے جلد اپنی سرکار بنانے کے لئے ووٹ دینا چاہئے جو جنتا کے ووٹ سے چنی جائے اور جنتا کی ہو۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں