آئی ایس سر غنہ سہراوی کو مار گرایا !

فرانس کے صدر ایمونول مائیکروں نے اعلان کیا ہے کہ سارے خطے میں دیش کی فوج نے اسلامک اسٹیٹ کے سر غنہ عدنان ابو الوالد السہراوی کو مار گرایا گریٹ سہارا میں عدنان آئی ایس کا ایک بڑا دہشت گرد تھا مائیکروں نے ٹویٹ میںاس واردات کو فوج کا ایک بڑا کارنامہ بتایا اس کاروائی کو کہاں انجام دیا گیا مائیکروں نے کہا کہ دیش میں آتنکی گروپوں کے خلاف جنگ میں اس آتنکی کا مارا جانا ایک بڑی کامیابی ہے یہ سہراوی مغریب افریقہ کے صالح خطے میں آئی ایس کا خطرناک آتنکی تھا اس کی تنظیم نے 2017میں امریکی فوجیوں پر زبردشت حملہ کیا تھا اگست 2020میں سہراوی خود فرانس کے چھ چیئر ٹی ورکرس کے قتل میں ملوث تھا گریٹر سہارا میں موجود آئی ایس مالی نائیجر اور برکونیا فرانسو خطے میں سہراوی حملوں کے لئے ذمہ دار مانا جاتا ہے آئی ایس کے ساتھ القاعدہ کے جڑے گروپ فار دا سپورٹ آف اسلام اینڈ مسلم نشانے پر ہی رہتا ہے عدنان السہراوی پر فرانسیسی ملازم ، افریقی شہریوں اور امریکی فوجیوں پر حملے کے کئی الزام ہیں اسے کئی قتل عام میں ملوث ہونے کے لئے قصور وار مانا گیا ہے فرانسیسی صدر مائیکروں کا کہنا ہے کہ دیش آج ان سبھی شہید شہریوں کو یاد کر رہا ہے جو صالح میں کاروائی کے دوران شہید ہوئے اور ان کی قربانی بیکار نہیں جائے گی ہم افریقی ، یوروپی و امریکی ساتھیوں کے ساتھ مل کر جنگ جار ی رکھیں گے ۔ اس سے پہلے مائیکروں نے جولائی میں کہا تھا کہ فرانس جلد ہی صالح کے اپنے فوجیوں کو نئی قوت بخشے گا جہاں آتنکیوں کو خلاف اس نے مورچہ کھول رکھا ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟