طالبان پر بڑا حملہ !
افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے ذریعے طالبان کی گشتی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ان دھماکوںمیںتین لوگوں کی موت کی اطلا ع ملی تھی دیش سے امریکی فوج کے جانے کے بعد طالبان سرکار کے قیام کے بعد بڑا حملہ حالانکہ اس کی ذمہ داری کسی نے ابھی تک نہیں لیکن مشرقی افغانستان اسلامک اسٹیٹ کا ایک گڑھ ہے اور وہ افغانستان کے نئے طالبان حکمرانوں کو دشمن ہے دھماکوںمیں زخمی افسر ہوئے یا نہیں بم باری تب ہوئی جب طالبان نے لڑکوں اور مرد ٹیچروں کو اسکول لوٹنے کو کہا ہے لیکن لڑکیوں کی آنے پر روک لگا دی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بم دھماکے طالبان کے آتنکیوں نے ہی ایک دوسرے کو مارنے کے لئے تھے آپسی رشا کشی کے بعد بم چھوڑے گئے طالبانی حکمرانوں نے وزارت خاتون امور کو ختم کر دیا ہے اس کی جگہ پابندیاں لگانے والا ایک نئی وزارت قائم کر دی ہے بلڈنگ مین ورلڈ بینک کے پروگرام ملازمین کو زبردستی نکال دیاگیا اس درمیان طالبان کے وزارت تعلیم نے ساتویں سے بارہویں کلاس کے لڑکوں کو اسکول آنے کی اجازت دے دی ہے لیکن لڑکیوں کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے پرورک لگا دی ہے ۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں