میں بزدل نہیں ، مجھے حالات نے مارا!

آئی ایم سوری میرے بچے ، میں تجھے دیکھ نہیں سکوں گا میں بزدل نہیں تھا ،مجھے حالات نے مارا ہے ایک ویڈیو کے ذریعے دردناک میسج اپنی بیوی کو بھیجنے کے بعد ساکیت میں واقع تعینات ڈاکٹر نے پھانسی لگا کر جان دے دی، ساو¿تھ ضلع کے مالویہ نگر علاقہ میں قائم اسپتال میں قائم کررہے 35 سالہ وویک رائے نے جمع کی رات اپنے کمرے میں پنکھہ سے ساڑی کے سہارے پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی موقع واردات سے ایک خودکشی نامہ بھی ملا ہے جس میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا فی الحال پولیس نے سی آر پی سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور رشتہ داروں سے پوچھ گچھ کر آگے کی جانچ میںلگی ہوئی ہے ساو¿تھ ڈی سی پی اتل کمار ٹھاکر نے بتایا متوفی ڈاکٹر وویک رائے گورکھپور کے تھے اور دہلی میں رہ کر ساکیت کے میکس ہسپتال سے ہی ڈپلومی ان میڈیسن کورس کررہے تھے ۔وہ اپنے خاندان میں اکیلے ڈٹے تھے ڈاکٹر وویک کی شادی 25 نومبر 2020 کو سنت کبیر نگر ضلع کے گرام بالو ساشن گاو¿ں میں گاو¿ں کے رائے پریوار کی لڑکی سے ہوئی تھی ۔شادی کے بعد دونون دہلی میںرہنے لگے تھے کوکیلا اپنے ماں کے گھر چلی گئی جہاں سے وہ گھر نہیں لوتی اس کو لیکر دونوں میں کوئی جھگڑا چل رہا تھا ان کی بیوی دو مہینہ کی حاملہ ڈی سی پی کے مطابق ڈاکٹر وویک نے اپنے سوسائڈ نوٹ میں اپنے پریوار اور دوستوں کو مخاطب کرتے ہوئے سبھ کامنائیں دی ہیں خودکشی کے اسباب کا پتہ نہیں چل پایا اتنا ضرور لگتا ہے کہ بیوی کے اپنے ماں کے گھر جانے سے وہ دکھی تھا ۔لیکن اس کے چلتے خودکشی کر لیں گے ایسا اندازہ تو گھر والوں کو بھی نہ تھا دوستوں کو کورونا وبا کے ٹائم میں ویسے ڈاکٹروں پر دباو¿ ہے جب وہ روز اپنے سامنے کووڈ متاثرین کو مرتے دیکھتے ہیں تو ان کا دماغ پر اثر پڑتا ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!