مکہ مدینہ میں نہیں پڑھی جائےگی نماز!

سعودی عرب میں مسجدوں میں جاکر نماز پڑھنے پر پابندی مزید بڑھا دی گئی ہے ۔سعودی انتظامیہ نے رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے پہلے ہی پابندی بڑھا دی گئی ہے ۔مکہ مدینہ کی بڑی مسجدوں میں رمضان میں نماز نہیں پڑھ پائیںگے ۔حالانکہ کثیر تعداد میں ایک ساتھ نماز پڑھنے پر یہ پابندی لگائی گئی ہے لیکن 4یا 5افراد نماز ضرور پڑھیںگے تاکہ مسجد آباد رہیں ۔بتایا جاتا ہے مکہ مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں رمضان کے دوران لاو ¿ڈ اسپیکر سے اذان تو دی جائےگی مگر ان مسجدوں میں داخلے کی اجاذت نہیں ہوگی ۔سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ الشیخ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وبا کے پیش نظر رمضان کے مہینہ میں تراویح کی نماز بھی گھر پر اداکریں تاکہ سعودی کورونا وائرس کا انفکشن پھیلنے سے روکا جا سکے ۔
(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!