ا مریکی صدر ٹرمپ تین مرحلوں میں معیشت کو کھولیںگے !

امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب مرنے والوں کی تعداد 42ہزار کے قریب پہونچ چکی ہے ۔جان ہاکنگش یونیورسٹی سے ملے اعداد و شمار کے مطابق 24گھنوں کے دوران انفکشن کی وجہ سے 44سے 91لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور یہ ایک دن میں موتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔کورونا کے بڑتے قہر کے باوجود امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دیش کی معیشت کو مرحلے وار کھولنے کے لئے اسکیم بنا رہے ہیں ۔اور یہ تین مرحلوں میں کھولی جا سکتی ہے ۔ٹرمپ نے ریاستی گورنروں کو اپنی اپنی ریاستوںمیں 95فیصد سے زیادہ آبادی والے لوگ اپنے اپنے گھروںمیں بند ہیں ۔ٹرمپ نے اخبار نویشوں سے کہا ان کا انتظامیہ نئی سرکار ی گائڈ لائنس جاری کررہا ہے اس کے تحت گورنر اپنی اپنی ریاستوں کو پھر سے کھولنے پر مرحلے وار فیصلہ لے سکیںگے ۔اقتصادی دباو ¿ کے درمیان لاک ڈاو ¿ن سے پبلک ہیلتھ پر برا اثر پڑے گا ٹرمپ نے 18صفحات پر مبنی لاک ڈاو ¿ن کھولنے کا پلان پیش کیا ہے ۔پہلا غیر ضروری سفر سے بچیں،گروپوں میں اکٹھا نا ہوں ،ریستورانت ،عبادت گاہیں ،کھیل کی جگہیں وغیرہ میں سماجی دوری بنا کر کام کریں ۔دوسرا مرحلہ کورونا وائرس کے لوٹنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔اسکول چھوٹے بازار کھولے جا سکتے ہیں ۔کچھ سیکٹر عام طور پر پٹری پر لوٹ سکتے ہیں اسپتالوں میں مریضوں کو دیکھے جانے کی چھوٹ دی جا سکتی ہے ۔امریکہ میں کورنا وائر س کا قہر جھیل رہے اب تک 7لاکھ سے اوپر مریض ہو چکے ہیں ۔اور ہزاروں لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں امریکہ میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو صدر ٹرمپ کے لاک ڈاو ¿ن پلان کی مخالفت کررہے ہیں ۔کچھ حمایت بھی کررہے ہیں ۔
(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!