Translater
03 جولائی 2020
چین کی مسلم آبادی پر بھی سخت قدم اٹھائے جانے لگے
چینی حکومت مسلم آبادی پر لگام کسنے کے اپنی مہم کے تحت ایگر اور دیگر مسلم اقلیتوں کے درمیان پیدائشی شرع کو گھٹانے کیلئے سب سے سخت قدم اٹھارہی ہے اتنا ہی نہیں دیش کے ہان شہری اکثریتی افراد کو زیادہ بچے پیدا کرنے کے لئے راغب کیا جا رہا ہے سرکاری اعداد و شمار اورماضی میں حراستی کیمپوں میں رکھے گئے 30لوگوں اور ان کے خاندان کے افراد کیلئے دی گئی جانکاری کی بنیا دپر یہ نتیجے سامنے آئے رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کبھی کبھی کوئی خاتون زبردستی اسقاط حمل انسدادکے بارے میں بولتی تھی لیکن یہ چلن پہلے کے مقابلے زیادہ بڑے پیمانے پر اور منظم طریقے سے شروع ہو چکا ہے شنگ زیان صدر مغربی علاقے میں چلائی جارہی مہم کو کچھ ماہرین ایک قتل عام قرار دے رہے ہیں جانچ کے دوران لئے گئے انٹر ویو اور اعداد شمار بتاتے ہیں کہ اس صوبے میں اقلیتی فرقے کی عورتوں کو باقاعدہ طور پر حمل کی جانچ کرانے کیلئے کہا جاتا ہے اتنا ہی نہیں انہیں پراپرٹی جیسی اعلیٰ لگوانے و نس بندی کرانے اور لاکھوں عورتوں کا حمل گرانے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے دیش میں جہاں آئی یو ڈی کے استعمال اور نس بندی می کمی آئی ہے وہیں سینگ زیان صوبے میں یہ تیزی سے بڑھ رہی ہے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ بچے ہونا حراستی کیمپوں میں لوگوں کو بھیجے جانے کی بڑی وجہ ہے ۔حراستی کیمپوں میں چین یا اس سے زیادہ بچوں کے ماں باپ کو ان کے خاندانوں سے تب تک الگ رکھا جاتا ہے جب تک وہ بڑا جرمانہ نہیں بھر دیتے ماں باپ کو اس بات سے واقف کرایا جاتا ہے کہ زیادہ بچے پیدا ہونے پر انہیں حراستی کیمپوں میں بھیج دیا جائیگا شنگ زیان کے جن علاقوں میں اوئی گر آبادی اکثریت میں وہاں 2015سے 2018کے درمیان شرع پیدائش میں 60فیصدی گراوٹ ائی ہے پورے شنگ زیان صوبے کی بات کریں تو پچھلے سال زیادہ تر آبادی 24فیصدی گھٹی ہے ۔
(انل نریندر)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ٹرمپ کے ڈاکیہ عاصم منیر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آج کل آنکھ اور کان پاکستانی فوج کے چیف عاصم منیر پر لگے ہوئے ہیں ۔یا یوں کہیں کہ ٹرمپ کی ناک کے بال بنے ہوئے ہیں ...
-
سپریم کورٹ میں بھی عجیب و غریب مقدمات آرہے ہیں۔ تازہ مثال بحریہ کے کچھ افسروں پر بیویوں کی ادلہ بدلی سے متعلق معاملات ہیں۔ بحریہ کے ایک اف...
-
ہندوتو اور دھرم پریورتن، گھر واپسی سمیت تمام معاملوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پریوار سے جڑے لیڈروں کے متنازعہ بیانات سے وزیر...
-
مدھیہ پردیش کے ہائی پروفائل ہنی ٹریپ معاملے سے نہ صرف ریاست کی بلکہ دہلی کے سیاسی حلقوں میں مچا دئے معاملے میں اہم سازشی گرفتار ہو چکی شیو...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں