جہنم سے ہو کر آئی ہوں!
حماس کے قبضہ سے آزاد ہونے کے بعد 85 سالہ اسرائےلی شہری ےو ےے وےد لف شٹس کا کہنا ہے میں جہنم سے ہوکر آئی ہوں2 ہفتے تک ےلگمار اور اےک دوسری خاتون جورت ووپر کو حماس نے پیر کی شام کو آزاد کر دیا رہا ہونے کے بعد لف شٹسنے بتاےا کہ حما س کے بائک سوار بندوک دھارےوں نے ان کا اور ان کے شوہر کا اغوا کر لیا تھا اور ان انہیں غزا کے نیچھے بنی سرنگوں کے مکڑ جال مےں لے گئے تھے لے جانے کے دوران انہیں چھڑی سے پیٹا گےا۔لیکن زےادہ تر ےرگمالوں کے ساتھ اچھا برتاﺅ کیا گےا ۔اےک ووڈےو مےں انہیں رہائی سے پہلے حماس کے بندوک دھارےوں سے ہاتھ ملاتےں ہوئے دکھاےا گےا انہےں غزا اور مصر کے درمےان رفا کراسنگ پر بےن الا قوامی رےڈ کراس کو سونپا گےا وہ بندوک دھاری کو سلام کرتے ہوئے نظر آتی ہے ۔اس ہبو لفظ کا مطلب ہے امن لفٹ شٹس اور ان کے شوہر کو ساتھ اکتوبر کو جنوبی اسرائےل کے علاقہ کبروٹس سے اغوا کر لے گےا تھا حماس نے وہاں اندھےرے حملہ کرکے کہرام مچا دےا تھا یہاں کے ہر چار افراد مےں سے 1 کی ےا تو جان چلی گئی ےا بھر انہیں اغوا کر لیا گےا تھا ۔ان مےں بچے بھی شامل ہےں رہائی کے چند گھنٹوں کے بعد تل ابیب کے اسپتال مےں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اس خاتون لف شٹس نے بتاےا کہ اغوا کے بعد ان کے ساتھ کیا کیا ہوا انہیں غزا لے جاتے وقت جھڑی سے پیٹا گےا اور انہیں چوٹ آئی جس وجہ سے ساس لےنے مےں بھی دقت ہوئی ان کی بےٹی شاٹون نے بھی اخبار نوےسوں سے حالات شےئر کئے اور بتاےا تھا کہ ان کی ماں کے ساتھ کیا کیا ہوا ۔85 سالہ خاتون نے مذےد بتاےا کہ انہےں نے کچھ کلو میٹر تک پیدل چلنے کو کہا گےا جہاں زمین کافی گیلی تھی لڑکی شاٹون نے آگے کہا کہ ان کی ماں کو غزہ کے نےچے اےک بہت بڑی سرنگ مےں لے جاےا گےا جو دےکھنے مےں مکڑی کے جال کی طرح لگ رہا تھا وہ بتاتی ہے کہ اس کی ماں اور دےگر 25 ےلگماروں کو سرنگوں مےں لے جاےا گےا اس کے بعد بزرگ خاتون اور کیبٹسز شہر کے 5 دےگر لوگوں کے الگ الگ کمرے مےں رکھا گےا اور 1 دوسرے ےلگمار کا دوسرے غزہ مےں علاج کیا گےا جس کو وہاں لی جاتے وقت بائک کا حادثہ ہونے کے سبب چوٹ آئی تھی ۔بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کا خےال رکھ رہے تھے کہ ہم بیمار نہ پڑےں۔ہر دوسرے تےسرے دن ڈاکٹر دےکھنے کے لئے آتے تھے جو ضروری دوائےں بھی دےتے تھے۔بزرگ عورت کی بےٹی نے بتاےا کہ ان کی ماں کو وہیں کھانا دےا جاتا تھا جو حماس کے گارڈ کھاتے تھے ان مےں برےڈ چےز اور خیرہ شامل تھا جب اےک صحافی نے لف شٹس سے پوچھا کہ آپنے بندوک دھاری سے ہاتھ کیوں ملاےا تو ان کا جواب تھا کہ ےلگمار بنانے والوں نے ان کے ساتھ اچھا برتاﺅ کیا اور باقی ےلگمار بھی محفوظ ہےں اب تک حماس نے 4 ےلگمار چھوڑے ہےں ان مےں امریکی اسرائےلی ماں بےٹی جوڈت اور نےتالی شنن بھی شامل ہےں جنہیں جمعہ کو اغوا کیا گےا تھا اسرائےل کا کہنا ہے کہ حماس نے ابھی بھی 200 لوگوں کو ےلگمار بناےا ہوا ہے مانا جا رہا ہے کہ ان کو جلد ہی چھوڑ دےا جائےگا ۔اس درمےان حماس کہ وزارت صحت نے ےہ جانکاری دی ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک 5791 موتے ہوئی ہےں اور 700 لوگ تو پچھلے 24 گھنٹے مےں ہی مارے جا چکے ہےں۔
(انل نرےندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں