اور طاقتور ہوئے منوہر لال !
بھارتےہ جنتا پارٹی نے اپنے ہرےانہ ےونٹ مےں تنظےمی رد بدل کرتے ہوئے جمعہ کو پارٹی ایم پی نائب سنگھ سےنی کو پردےش صدر بنا دیا ابھی تک ےہ ذمہ داری کو وہ کھود سنبھال رہے ہےں اوم پرکاش دھنکڑ کو قومی سیکرٹری مقرر کیا ہے بھاجپا کے جاری سرکاری بےام مےں بتاےا ان تقرریوں کا اعلان کیا گےا ہے اور ےہ تقررےاں فوری طور پر عمل میں آ گئی ہےں اس اعلان کے بعد دھنکھڑ نے ایکس پر دئے گئے اےک ٹوئٹ کے ذرےعہ بھاجپا کی مرکزی قےادت سے لیکر بوتھ سطح تک کی لیڈر شپ کو شکرےہ ادا کیا آپ سب نے تنظےمی کام کے لئے نتیجہ کی داغ بےل ڈالی ہے دل کی گہرائےوں سے شکرےہ ،نمن ،آپکی مہنت کو پرنام دھنکھڑ ہرےانہ سرکار نے وزےر بھی رہے ہےں اور کئی اہم محکموں کا کام کاج بھی سنبھال چکے ہےں انہوںنے نئی ذمہ داری کے لئے نائب سنگھ سےنی کو بھی مبارک باد دی سےنی کرکپشےتر سے بھاجپا کایم پی ہےں وہ بھاجپا کے دےگر پسماندہ تبکہ مورچہ کے نائب صدر بھی ہےں ۔پہلی بار اےم پی سینی کی تقرری سے پارٹی کو او بی سی فرقہ کی درمےان اپنی پکڑ مظبوط کرنے مےں مدد مل سکتی ہے ،کیوں کہ جاٹو کی حماےت بڑے پیمانے پر کانگرےس ،جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی )اور انڈےن لوک دل کے درمےان بٹا ہوا ہے۔نائب سےنی تقرری سے صاف ہو گےا ہے کہ وزےراعلیٰ منوہر لال کو بھاجپا ہائی کمان نے اور زےادہ طاقتور بنا دیا ہے ۔وزےراعلیٰ کی پسند کا صبر دےکھ کر ےہ صاف پیغام دیا ہے کہ پارٹی منوہر لال کے کام کاج سے خوش ہے اور وہ ہرےانہ مےں تےسری بار سرکار بنانے کے لئے منوہر لال کو فری ہینڈ دے رہی ہے ۔نائب سےنی کے پردےش صدر بننے کے پر منوہر لال نے دہلی مےں اپنی پکڑ اور مضبوط کر لی ہے اس تقرری سے منوہر لال مخالف نےتاﺅ ں کو سانپ سونگھ گےا ہے۔(انل نرےندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں