ہیرا نندانی کو دیا تھا لاگ ان پاسورڈ!

ٹی اےم سی نیتا مہوا مےوترا نے مانا کہ انہوںنے ہیرا نندانی کو لاگ ان پاسورڈ دیا تھا انہوںنے اےک انگرےزی اخبار مےں دئے گئے انٹروےو مےں کہا کہ اپنے دوست اور بزنس مےن درشن ہیرا نندانی کو لوگ سبھا کا اپنا لاگ ان پاسورڈ دےا تھا حالانکہ انہوںنے اس بات سے انکار کےا کہ انہوںنے اس کے لئے ان سے کےش ےا مہنگے تحفے لئے تھے اخبار انڈےن اےکسپرےس کو دئے انٹروےو مےں مہوا مےوترا نے کہا کوئی بھی اےم پی اپنا کوئی بھی سوال کھود ٹائپ نہےں کرتا مےںنے انہےں پاسورڈ اور لاگ ان دےا تھا تاکہ ان کے دفتر مےں کوئی ملازم سوال ٹائپ کرکے اپلوڈ کر دے اور سوال اپلوڈ کرتے وقت فون پر اےک او ٹی پی آتا ہے اس کے لئے مےرا فون نمبر دیا گےا ہے اےسے مےں ےہ سوال نہےں اٹھتا کے درشن ےا پھر کوئی اور میری جانکاری کہ بغےر سوال اپلوڈ کر سکتے تھے سی بی آئی کو دی گئی شکاےت مےں سپرےم کورٹ کے وکیل جےا نند نے مہوا مےوترا پر لوک سبھا مےں پیسے لیکر سوال پوچھنے کا الزام لگاےا تھا جیا نند کی شکاےت کی بنےاد پر بی جے پی اےم پی نشکانت دوبے نے مہوا پر الزام لگاےا کہ ہیرا نندانی گروپ کے سی ای او درشن ہیرا نندانی سے کیش اور مہنگے تحفے کو لیکر پالیمنٹ مےں سوال پوچھتی ہےں انہوںنے لوک سبھااسپیکر اول برلا سے مہوا مےوترا کو معطل کرنے کی مانگ کی تھی اس معاملے کو لیکر پارلیمنٹ کی اتھکس کمےٹی جانچ کر رہی ہے مہوا مےوترا نے اتھکس کمیٹی کو اےک خط لکھکر کہا کہ وہ 31 اکتوبر کو کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہو پائے گی بلکہ 5 نومبر کو آ سکےں گی۔اڈانی گروپ کو لیکر انہوںنے مانا کہ پارلیمنٹ مےں پوچھے گئے ان کے 9 سوال اڈانی گروپ سے جڑے تھے انہوںنے اخبار کو بتاےا کہ وہ سوال بلکل واجب تھے اور قومی مفاد مےں تھے اڈانی کے خلاف وال پوچھنے کے لئے ہیرا نندانی سے پیسے لےنے کے الزام کے بارے مےں انہوںنے کہا کہ آپ بتائےں کہ پیسے کہا ہےں؟اہم بات ثابت کرنی ہوگی کہ اس مےں آپسی ملی بھگت تھی ،درشن نے اپنے حلف نامے مےں لکھا کہ وہ درےندر مودی کے بڑے فےن ہےں تو بھر انہوںنے اڈانی پر حملہ کےوں کیا؟مےرے سوالوں کو لیکر بدوچندر جو تزےہ پیش کیا ہے وہ مذاق ہے انہوںنے ان کی شکاےت کو پوری طرح سے فرضی بتاےا اور کہا کہ آپنے اپنے زاتی رشتوں مےں ناکام رہے اےل شخص کا استعمال اےک فرضی شکاےت درج کرانے مےں کیا اور مےرے دوست (درشن کے گندھے پر بندوق تانکر ان سے ےہ کرواےا)لیکن چےزے تو میل کھانی چاہئے ےہ کام برا پڑ گےا ہے انہوںنے کہا ہمارے پاس ہیرا نندانی کا ایک حلف نامہ ہے لیکن اس مےں کیش کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ہیرا نندانی سے مہنگے تحفوں کے بارے مےں جہاں تک مجھے ےاد ہے درشن ہیرا نندانی نے میری سال گرہ پر مجھے اےک ہمیس اسکارف دےا تھا میں نے اس سے بابی براﺅن میک اپ سےٹ مانگا تھا لیکن مجھے اےک میک آئی روڈو اور لیبسٹک دےا انہوںنے اےک دوسرے اخبار کو کہا جب بھی وہ ممبئی ےا دوبئی مےں ہوتی تھی درشن ہیرا نندانی کی کار انہیں ائےر پورٹ سے لیکر اور گھر چھوڑتی تھی میں ےہ اقبال کرتی ہوں کی زاتی رشتے چننے کے معاملے مےں مےں نے غلطی کر لوگوں کو میرا ٹےسٹ خراب ہے مےں مانتی ہوں مےں اس کی قصوروار ہوں مجھے اس سے جلد باہر آنا چاہئے ترنمول کانگرےس سے ہماےت نہ ملنے پر مہوا نے جواب دےا کہ مےں پارٹی کی وفادار سےوک ہوں اور مرتے دم تک رہوں گی اور ممتا بنرجی میری ماں کی طرح ہے۔(انل نرےندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!