شوشل میڈیا میں جاری ہیں سازشیں!

شوشل میڈیا پر جاری طرح طرح کی افواہیں نا صرف کورونا وبا کا سنکٹ بڑھا رہی ہیں بلکہ دنگے بھی بڑھا رہی ہیں امریکہ و یوروپی ملکوں میں کیو اینان تحریک سے جڑے لوگ ایسی سازشوں کو انجام دے رہے ہیں اسطرح کی حرکتوں کے بعد فیس بک انسٹاگرام میں ان کے سبھی کھاتہ بند کر دئیے ہیں ٹوئیٹر پہلے ہی ان کھاتوں کو بند کرنے کا اعلان کر چکا ہے امریکی ایجنسیوں کے مطابق کئی جگہ ان لوگوں کی وجہ سے دنگے بھڑکے کورونا دور میں یہ سب سے بڑی مشکل بن کر سامنے آئے ہیں پچھلے سال امریکی خفیہ ایف بی آئی نے کہا تھا کہ منظم جرائم گروہ کے یہ ممبر ہیں ۔جو دہشت گردی کے خطرے کی وجہ بن سکتے ہیں ۔پارلیمنٹ کی جوڈیشیل کمیٹی کے این پی ٹرسٹ پینل نے لمبی جانچ کے بعد منگل کو 450صفحوں کی رپورٹ جاری کی ہے کمیٹی نے پایا ان کمپنیوں کے پاس بہت زیادہ طاقت ہے جس سے سرکار کو ان کی طاقت کا مناسب معائنہ اور قانونی کاروائی کرنی چاہیے ۔اب اس رپورٹ کو بنیاد بنا کر پارلیمنٹ میں ان کمپنیوں کے کاروبار پر یکطرفہ حق کی سازش کے خلاف قانون بنے گا ۔فیس بک ،ٹوئٹر ،گوگل کے سی ای او 28اکتوبر کو سینٹ کی تجارتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!