وراٹ کوہلی کی ننھی بیٹی کو دھمکی !

پاکستان سے کرکٹ میچ ہارنے اور آل راو¿نڈر گیند باز محمد سمیع کے حق میں کھڑے ہونے کے بعد سے ہی ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کے لئے ٹویٹر سمیت انٹر نیٹ میڈیا کو الگ الگ پلیٹ فارم پر مسلسل انتہائی فحشی اور قابل اعتراض تبصرے پڑھنے کو مل رہے ہیں ان کے خاندان تک کو بھی دھمکی دی جا رہی ہے اب وراٹ کوہلی کی نو ماہ کی بیٹی کے لئے بھی بیہودہ زبان کا استعمال کیا گیا ہے اس سلسلے میں دہلی اومین کمیشن نے اس سلسلے میں دہلی پولس کو نوٹس جاری کر کاروائی کرنے کا کہا وہیں اس مسئلے پر وراٹ کوہلی کے ساتھ اظہار یکجہتی کہا کہ پریا وراٹ یہ لوگ نفرت بھرے ہیں کیونکہ انہیںکوئی پیار نہیں دیتا اس لئے مہیلا کمیشن کی چیئر مین سواتی مالی وال نے از خود نوٹس لیا اور دہلی پولس کی سائبر سیل کے ڈی سی پی کو نوٹس جاری کر معاملے میں کیس درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے کی مانگ کی ہے اورمعاملے کی گہرائی سے جانچ ہونی چاہئے ۔ پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد مذہب کو لیکر کمنٹ کئے تھے کوہلی نے سمیع کا بچاو¿ کیا تھا اس کے بعد سے ہی وراٹ کو گھیرا جا رہا ہے ہم انتہائی اس قابلے اعتراض تبصرے کو پوری طرح سے کنڈم کرتے ہیں اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!