فیک بک کی شکل لے چکا فیس بک !

ویسے تو پوری دنیا میں فیس بک پر فرضی خبروں اور اشتعا ل انگیز میٹر کو نظر انداز کرنے کے الزام لگتے رہے ہیں ۔ لیکن بھار ت میں یہ پلیٹ فارم صاف طور پر فیس بک (فرضی میٹرکی کتاب ) کی شکل لے چکا ہے۔ یہ نتیجہ کسی اور کا نہیں بلکہ فیس بک کی ہی ایک اندرونی رپورٹ اور اس کی تجزیہ کا ہے یہ اسٹڈی فیس بک کے ملازمین اور تحقیق رسانو نے کی ہے ۔ نیوز اداروں کے ایک عالمی گروپ نے فیس بک پیپر س کے نام سے یہ ساری جانکاریاں سامنے لائی اس گروپ میں دی نیو یارک ٹائمز کی شامل ہے فیس بک کی سابق ڈائرکٹر مینیجر فرانسس ہوجن نے ان رپورٹوں اسٹڈیوں کے دستاویز اکٹھے کئے ہیں اور انکی بنیاد پر وہ مسلسل فیس بک کے طریقہ کار اور اندرونی خامیوں کو اجا گر کر رہی ہیں فیس بک پیپر س کے مطابق بھارت میں فرضی اکاو¿نٹ سے جھوٹی خبروں کے ذریعے چناو¿ کو متاثر کیا جا تا ہے پوری جانکاری فیس بک کو ہے وسا ئل کی کمی کے سبب وہ اس گڑبڑی کو روک نہیں سکے اس طرح کے میٹر کو روکنے کیلئے کمپنی نے جنتا بجٹ طے کیا ہے اس کا 87فیصد امریکہ میں خرچ ہوتا ہے ۔ فیس بک کی ترجمان اینڈی اسٹون بھی مانتی ہیں کہ بھارت میں اس طرح کی دقتیں ہیں لیکن وہ یہ دعویٰ کر تی ہیں کہ اسے کنٹرول کر نے کیلئے تکنیک ایجاد کر رہے ہیں تاکہ وہ غلط مواد دکھا نے والے اداروں پر کاروائی سے ڈرتاہے اور چوں کہ زیا دہ سیا سی پارٹیاں ہیں جو مذہبی بنیا د پر بنی ایک فیس بک خطر ناک بتانے کی تیا ری تھی مگر کچھ نہیں کیا فیس بک کا فیچر پوپولر ایکروس ایسے ایسے میٹر دکھا رہا تھا جس کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان باتوں پر گہرائی سے نظر رکھے اور سوشل میڈیا کو گمراہ اطلاعات پھیلاکر سماجی تا نا بانا بگاڑ نے سے روکے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

آخر کتنے دن کی جنگ لڑ سکتی ہے ہماری فوج؟