امریکہ میں ہندوستانی سب سے خوشحال !

امریکی میڈیا رپورٹ میںحالیہ مردم شماری کے اعداد شمار کے بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے ہندوستانی خاندان امریکہ میں سب سے خوشحال ہیں نیو یار ک ٹائمس کے تجزیہ کے مطابق امریکہ میں ہندستانی خاندانوں کی سالانہ اوسط آمدنی 1,23700ڈالر ہے جبکہ بین الاقوامی سطح پر یہ تناسخ 63,920ڈالر سالانہ ہے اسی طرح گریجویشن کرنے والوں کا قومی اوسط 34فیصدی ہے وہیں 79فیصدی ہندوستانی امریکی گریجویٹ ہیں خاندانی اسائس کے معاملے میں ہندوستانی امریکہ میں رہ رہے دیگر ایشائی گروپوں میں سب سے آگے ہیں تاروانی اور فلپینوں کے 97129اور 91ہزار امریکہ ڈالر کی اوسط خاندانی آمدنی کے ساتھ دوسرے اور تیسرے مقام پر قومی سطح 33فیصدکے مقابلے میں 14فیصد ہندوستانیوں اوسط گھریلوں آمدنی 40ہزار ڈالر سے کم بتائی ہے وہیں بھارت میں ہندوستانی نژاد لوگوں کی کمپیوٹر سائنس فانینشیل مینجمنٹ اور میڈکل سمیت کئی سیکٹروں کی نوکریوں میں ان کی خاصی حصہ داری ہے اامریکہ میں کل نو فیصدی ڈاکٹر ہندوستانی نژاد ہیں ان میں سے آدھے سے زیادہ تاریکین وطن ہیں 2016میں ویست ورزینیا میں کام کر رہے اطفال امراض کے ڈاکٹر نہت گپتا اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سکھا جے شوال کہتی ہیں کہ امریکہ نے انہیں حقیقت میں گلے لگایا ہے اور پوری ریاست میں ان کے کام کو اہمیت دی جاتی ہے کیونکہ ان کو وہاں ان کی ضرورت ہے رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایشائی لوگوں کو دبدبا بھی بڑھا ہے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

ہریانہ میں غیر جاٹوں کے بھروسے بھاجپا!