نیتا برتھ ڈے پارٹیاں اور بریانی بانٹ رہے ہیں!

دیش میں کئی لیڈروںکے لاک ڈاو ¿ن کو سنجیدگی سے نا لینے کے معاملے سامنے آئے ہیں ایک واقعہ سامنے آیا ہے وہ یہ کرناٹک کے بی جے پی ممبراسمبلی نے سرکاری اسکول میں برتھ ڈے پارٹی دی جس میں کافی لوگ شامل ہوئے اور بریانی بانٹی گئی ۔ادھر پن ویل میں ایک بی جے پی کانسلرکو لاک ڈاو ¿ن کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا یہ صاحب بھی گیارہ دوستوں کے ساتھ جنم دن کی پارٹی کررہے تھے ایسے ہی جھارکھنڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے اس درمیان دیش میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اس کے باوجود دہل و دیگر شہروں میں سبزی بیچنے والوں کے آس پاس لوگوں کی بھیڑ کم نہیںہو رہی ہے ۔تکلیف دہ پہلو یہ بھی ہے کہ لاک ڈاو ¿ن کی خلاف ورزیکرنے والے پڑھے لکھے نیتا ہیں ۔شاید وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی پارٹی کی سرکار ہے اس لیے بچ جائیںگے ۔یہ کورونا وبانا تو پارٹی دیکھتی ہے اور نابڑے نیتا کو دیکھتی ہے یہ لوگ اپنی جان تو خطرے میں ڈالتے ہی ہیں اپنے حمایتیوں اور دوستوں کی جان کوبھی خطرے میں ڈال رہے ہیں ۔
(انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!