ماسک ہے ضروری ہے لیکن صاف ہونا چاہئے !

ماسک ہی کورونا سے بچاو¿ میں اس وقت سب سے بڑا ہتھیار ہے لیکن صحیح طریقے سے ماسک کا استعمال نہ ہونے کی وجہ سے کئی طرح کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے ماہرین کے مطابق ماس کی صفائی اور اس کو بدلنے کو لیکر لوگوں میں بیداری کی کمی ہے بہت سے لوگ کافی وقت تک ایک ہی ماسک کا استعمال کرتے رہتے ہیں کرتے رہتے ہیں تو کچھ ماسک صاف نہیں کرتے دوارکا کے ڈاکٹر مکیش شرما کے مطابق ماسک پہننے سے زیادہ ضروری ہے صاف ماسک لگانا گندے ماسک آپ کو کورونا سے بچانے کے بجائے آپ کو کئی دیگر بیماریوں کو ضد میں لے جائے گا ان دنوں کافی لوگ ایسے ہیں جو ماسک کئی کئی دن تک استعمال کر رہے ہیں جس وجہ سے پریشانیاں بڑھ رہی ہیں ساتھ ہی ایک ہی ماسک بہت زیادہ وقت تک استعمال نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس سے گلے میں درد پیٹ سے متعلق بیماریاں اور گلے میں خراس جیسی دکتیں پیدا ہوسکتی ہیں ایک ماسک سانس کو باہر نکالتا ہے اور تازہ ہوا بھی آتی ہے لیکن ماسک کے کافی عرصے تک لگے رہنے سے اس کے اندر گرد کے ذرات بھر جات ہیں جس وجہ سے سانس لینے میں دقت ہوسکتی ہے بتایا جاتا ہے کہ ماسک پہننے سے کھانسی نہیں ہوتی لیکن گنداپہننے سے ہوتی ہے ماسک دھونے کیلئے گرم پانی کریں پانچ سے دس منٹ تک اسے پانی میں ڈبو کر رکھیں اس کے بعد پانی سے دھوئیں چا ر پانچ گھنٹے تک دھوپ میں سوکھنے دیں ۔ گیلے ماسک کا استعمال نہ کریں اس سے دوسری بیماریں پنپتی ہیں پھر ماسک کو دھو کر پہنیں تاکہ بیماریوں سے بچا جا سکے ۔ (انل نریندر)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

’’مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔ میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا‘‘

’وائف سواپنگ‘ یعنی بیویوں کی ادلہ بدلی کامقدمہ

سیکس ،ویڈیو اور وصولی!