کیا 5جی سے پھیل رہا ہے کورونا ؟
5جی کو لیکر ان دنوں بہت سی باتیں کہی جا رہی ہیں جانیں5جی کیا ہے ؟یہ نئے زمانے کی فون ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے کمیونیکیشن اور ڈیٹا ٹرانسفر تیزی سے ممکن ہوسکے گا اندازہ ہے کہ موجودہ 4جی سے بیس گنا زیادہ تیز ہوگا ۔ تکنیک کی دنیامیں اطلاعات کا تیزی سے تبادلہ وقت کی ضرورت بن چکا ہے ۔´5جی کے ساتھ ڈاٹا نیٹورک اسپیڈ 2.20جی بی فی سیکینڈ تک ہونے کی امید ہے اس کا اثر میڈیکل اور دیگر سیکٹر میں بھی دیکھنے کو ملے گا ان دنوں سوشل میڈیامیں کورونا سے بگڑتے حالات کیلئے 5جی ٹیکنالوجی کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے لیکن دیگر ملکوں میں ، جہاں 5جی کی شروعات ہوچکی ہے وہاں اس طرح کے کسی بھی معاملے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے ایسے میں بھارت میں یہ کورونا انفیکشن پھیلاو¿ کیلئے کیسے ذمہ دار ہوسکتا ہے ؟سیلولر آپریٹرس اسوشیشن آف انڈیا نے کہا کہ 5جی ٹیکنالوجی کے ہیلتھ پر برا اثر پڑنے کو لیکر تشویش جتائی جا رہی ہے وہ پوری طرح سے غلط ہے ابھی تک جو بھی ثبوت دستیاب ہیں ان سے پتہ چلتان ہے کی اگلی پیڈی کی ٹیکنالوجی پوری طرح محفوظ ہے اسوشیشن نے اس بات پر زور دیا کہ 5جی ٹیکنالوجی پاسا پلٹنے والی ہوگی اور اس سے معیشت اور صنعت کو زبردست فائدہ ہوگا سی او آئی ، ریلائنس ، جیو، بھارتی ایئرٹیل ، اور اوڈا فون آئیڈیا جیسی بڑی کمپنیوں کی نمائندگی کرتی ہے عالمی طور سے پیمانوں کے مقابلے میں بھارت کے قواعد زیادہ سخت ہیں ۔ عالمی سطح پر قبول میعارات کے مقابلے میں بھارت صرف دس فیصد اسٹرالائزیشن کی اجاز ہے سائنسدانوں نے اس بات کی تردید کی ہے کی 5جی ٹیسٹ اور اس کی تکنیک سے کسی طرح کا انفیکشن پھیل سکتا ہے ۔ 5جی ٹاورمائی یوجنگ ریڈیو فری کینسی چھوڑتے ہیں جو انسان کی صحت کے لئے انسا ن کی صحت کیلئے کوئی نقصان دہ نہیں ہے جب بھی کوئی نئی ٹیکنا لوجی آتی ہے تو ایسی ہی افواہیں اڑائی جاتی ہیں ۔
(انل نریندر)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں